پاک فضائیہ کا گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن

[ad_1] پاک فضائیہ نے گلگت بلتستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بڑے پیمانے پر فلڈ ریلیف آپریشن سرانجام دیا۔ پاک فضائیہ نے غیر متزلزل عزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے سخت موسمی حالات اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں، سی-130 طیارے کے ذریعے 7 ٹن خشک راشن، اشیائے خورونوش اور ضرودی ادویات نور خان ایئر […]

چینی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

[ad_1] چین کے وزیر خارجہ وانگ ای پاکستان کے تین روزہ سرکاری  دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نور خان ایئربیس پر پہنچے جہاں پر معزز مہمان کا استقبال نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کیا۔ ایئربیس پر وزارت خارجہ  اور پاکستان […]

ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاور ہر ٹرین، کوچ کیلیے لازمی قرار

[ad_1] راولپنڈی: پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس سمیت گزشتہ چند ماہ میں مختلف ٹرین حادثات کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ تمام ریل گاڑیوں اور گڈز ٹرین کے ریلوے ورک ٹو رولز بریک پاورزکے ساتھ چلانا لازم قرار دیدیا ہے۔ ہر کوچ اور ہر ویگن کی بریک پاور100فیصد درست ہونے کی ٹیکنیکل انجینئرنگ اسٹاف باقاعدہ تصدیق […]

محکمہ ریونیو سندھ میں اکھاڑ پچھاڑ، 100 سے زائد تحصیلوں میں اسسٹنٹ مختیارکار تبدیل

[ad_1] چیف سیکریٹری سندھ کی ہدایت پر بورڈ آف ریونیو سندھ نے صوبے بھر میں محکمہ ریونیو میں بڑی انتظامی تبدیلیاں کر دی ہیں۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ بھر کی 100 سے زائد تحصیلوں میں تعینات اسٹنٹ مختیارکاروں سے مختیارکار کا چارج واپس لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ریونیو میں […]

نومبر احتجاج؛ مزید چار ملزمان کو سزا سنا دی گئی

[ad_1] اسلام آباد: نومبر احتجاج کے مقدمے میں انسداد دہشتگری عدالت نے مزید چار ملزمان کو سزا سنا دی۔ سزا تھانہ انجرا ضلع اٹک کے مقدمہ نمبر 212 میں سنائی گئی۔ ملزمان جاوید اقبال، خان محمد، سردار خان اور عامر خان کو چار چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ جج امجد علی شاہ کے […]

خیبر پختونخوا میں سیلابی صورتحال سے مزید 45 افراد جاں بحق، اموات کی تعداد 358 ہوگئی

[ad_1] پشاور: خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے مزید 45 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 358 تک پہنچ گئی۔ مشیر صحت احتشام علی نے بتایا کہ سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 45 اموات اور 33 زخمی رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت ہنگامی بنیادوں پر متاثرہ علاقوں میں خدمات […]

کراچی سے ایک گھنٹے کی مسافت، گرین پاک لیگون گڈانی کا باضابطہ افتتاح

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی موثر حکمت عملی کی بدولت پاکستان میں سیاحت کا شعبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ کراچی سے صرف ایک گھنٹے کی مسافت پر قدرتی حسن سے مالا مال گرین پاک لیگون گڈانی کا باضابطہ افتتاح کر دیا گیا۔ گرین ٹورازم پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر انتظام، پاکستان کی تیزی […]

لودھراں میں حادثے کا شکار عوام ایکسپریس ٹرین کا بلیک باکس نکال لیا گیا

[ad_1] لاہور: لودھراں میں حادثے کا شکار ہونے والی عوام ایکسپریس ٹرین کا بلیک باکس نکال لیا گیا۔ بلیک باکس سے معلومات ملنے کے بعد یہ پتہ چل سکے گا کہ ڈرائیور نے بروقت بریک کیوں نہیں لگایا اور گاڑی کی اسپیڈ 15 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کے بجائے زیادہ کیوں تھی۔  فیڈرل انسپکٹر آف […]

عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے کا خدشہ

[ad_1] کراچی: عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ایئر لائنز کو جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔  سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ  بین الاقوامی قوانین کے مطابق پروازوں کی بروقت آمد و رفت کی شرح  80 فیصد تک ہونی […]

عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ائرلائنز پر جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ

[ad_1] عمرہ پروازوں میں تاخیر پر پاکستانی ائرلائنز کو مبینہ جرمانے عائد کیے جانے کا خدشہ ہے جب کہ سعودی ایوی ایشن نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی پاکستان کو سخت مراسلہ ارسال کر دیا۔  خط  کے متن کے مطابق  بین الاقوامی قوانین کے مطابق پروازوں کی بروقت آمدورفت کی شرح  80 فیصد تک ہونی چاہیے، […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes