[ad_1] مون سون سسٹم کے زیر اثر موسلادھار بارشوں کے سبب راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونے پر اسپل ویز کھول دیے گئے۔ راول ڈیم میں اسپل ویز کھلنے کے بعد پانی کے اخراج کا عمل جاری ہے، پانی کی سطح 1 ہزار 751 فٹ تک پہنچنے پر اسپل ویز کھولنے کا فیصلہ […]
Category: پاکستان
پاکستان
بجلی بلز میں ٹی وی فیس ختم کرنے سے مالی بوجھ بڑھ گیا، وزارت اطلاعات حکام
[ad_1] اسلام آباد: وزارت اطلاعات کے حکام نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس ختم کرنے سے مالی بوجھ بڑھ گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین پولین بلوچ کی صدارت میں ہوا۔ دورانِ اجلاس پیپلز […]
مبینہ طور پر اغواء نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے آفیسر واپس گھر پہنچ گئے
[ad_1] نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی راولپنڈی آفس میں تعینات سب انسپکٹر صارم علی خان واپس گھر پہنچ گئے۔ صارم علی خان جمعہ کو دفتر سے نماز جمعہ پڑھنے نکلے تھے لیکن واپس نہیں پہنچے تھے۔ بھائی کی درخواست سول لائن پولیس نے سب انسپکٹر صارم علی خان کے اغوا کے جرم میں مقدمہ […]
جائیداد اور قتل کے مقدمات 24 ماہ اور رقم کے تنازعات 12 ماہ میں نمٹانے کی عدالتی پالیسی منظور
[ad_1] اسلام آباد: قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی نے مقدمات کو نمٹانے کے لیے ٹائم فریم کی منظوری دے دی، جائیداد کے تنازعات 24ماہ، وراثت، پبلک ریونیو اور رقوم کے تنازعات 12 ماہ کم عمر اشخاص کے فوج داری کیسز 6 ماہ ، قتل کیس نمٹانے کی فوج داری ٹرائل کی مدت 24 ماہ طے کی […]
وزیراعلیٰ کے پی کا اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کی امداد میں دینے کا فیصلہ
[ad_1] وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنی ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب زدگان کی امداد کے لیے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے کے مختلف اضلاع میں حالیہ سیلاب متاثرین کے لیے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اہم اقدام اٹھایا ہے۔ صوبائی کابینہ اراکین نے 15 دنوں کی تنخواہیں جبکہ ممبران […]
کراچی؛ نشئی افراد کے ہاتھوں سریے کی چوری، ناتھا خان پل پر کئی فٹ چوڑا گڑھا پڑگیا
[ad_1] کراچی: شہر قائد کی سب سے بڑی شارع فیصل پر قائم ناتھا خان پل ایک بار پھر نشئی افراد کے ہاتھوں سریے کی چوری کی وجہ سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیا، بیم ٹوٹنے سے کئی فٹ چوڑا گڑھا پڑ گیا، مرمتی کام شروع کر دیا گیا ہے تاہم ٹریفک کی روانی شدید متاثر […]
امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم روزانہ اس بات پر نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا صورتحال ہے
امریکہ کے وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ ہم روزانہ اس بات پر نظر رکھتے ہیں کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کیا صورتحال ہے، کیونکہ جنگ بندی کسی بھی وقت ختم ہو سکتی ہے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پاک بھارت جنگ بندی کے حوالے سے کہا کہ اسے […]
صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم نے شجرکاری مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد پودے لگانے کا اعلان کیا ہے
صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم نے شجرکاری مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد پودے لگانے کا اعلان کیا ہے۔ مون سون شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ مہم 18 اگست کو اس وقت شروع کی جا رہی […]
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کی موت سے متعلق قتل کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ قانون کی دفعہ 154 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور مرحومہ کے اہل خانہ کے بیانات قلمبند […]
سپریم کورٹ جج کیلیے 2 گاڑیاں، 2 ڈرائیور، 600 لیٹر پٹرول ماہانہ
[ad_1] اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26اکتوبر 2024سے لیکر 12اگست 2025 تک پالیسیز ،ہدایات ،ایس او پیز پبلک کردیے جن میں گاڑیوں کی سہولت اور دیگر مراعات اور سہولیات کی تفصیلات شامل ہیں۔ 19مئی 2025کے نوٹیفکیشن میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ کسی جج کی اقلیتی رائے سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے کیساتھ ہی […]