[ad_1] کراچی: کراچی میں طوفانی بارش کے بعد پیپلز بس سروس کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ انتظامیہ کے مطابق نچلی سطح کم ہونے کے باعث بارش کا پانی بسوں کے اندر داخل ہوگیا جس کے باعث گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ حفاظتی اقدامات کے تحت سروس معطل کی گئی […]
Category: پاکستان
پاکستان
سیلاب متاثرین کیلیے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری
[ad_1] کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے 5.8 ارب روپے کے ریلیف پیکج کی منظوری دیدی ہے جس میں سے این ڈی ایم اے کو فوری طور پر 4 ارب روپے جاری کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس منگل […]
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات کی تعداد 365 تک پہنچ گئی، بونیر میں 225 جاں بحق
[ad_1] خیبر پختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ کے نتیجے میں اموات کی تعداد 365 تک پہنچ گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے نے سیلاب اور فلڈ کے نقصانات سے متعلق تازہ رپورٹ جاری کی جس کے مطابق صوبہ کے مختلف اضلاع میں اب تک 365 افراد جاں بحق جبکہ 181 زخمی ہوئے […]
پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال جاری
[ad_1] پنجاب بار کونسل کی ہڑتال کی کال پر ماتحت عدالتوں میں وکلا کی جزوی ہڑتال جاری ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات کے خلاف ہڑتال کی کال دی، وکلا کی ہڑتال کے باعث کیسز کو بغیر کارروائی ملتوی کیا جارہا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے وکلا کے خلاف درج مقدمات فوری خارج کرنے کا مطالبہ […]
ہمیں فیصلہ کن انداز میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت
[ad_1] اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کن انداز میں زیادہ سے زیادہ درخت لگانے کی ضرورت ہے۔ مون سون شجر کاری مہم کے موقع پر پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ شجر کاری مہم پاکستان کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، درخت لگانا […]
یومِ آزادی پر بلوچستان میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی
[ad_1] کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی اداروں نے یومِ آزادی کے موقع پر بلوچستان میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے ایک مبینہ خودکش حملہ آور کو گرفتار کر لیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ گرفتار شخص شہریوں کو […]
سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری
[ad_1] سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ اسپیشل سنٹرل عدالت میں پرویز الٰہی سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج عارف خان نیازی نے سماعت کی۔ عدالت نے پرویز الہی کی حاضری معافی کی درخواست […]
تاجروں کے نئے صوبے کے مطالبے پر وزیر خزانہ نے کیا ردعمل دیا؟
[ad_1] کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کی ورکشاپ سے خطاب کیا اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کی۔ وزیر خزانہ نے اپنے تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں ایک بڑھتی آبادی اور دوسرا ماحولیاتی تبدیلی ہے۔ […]
کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے بعد بادل برس پڑے
[ad_1] شہر قائد میں دن بھر کی شدید گرمی اور حبس کے بعد بادل برس پڑے جس سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ تفصیلات کے مطابق مشرق اور شمال مشرقی سمت سے مون سون ہوائیں شہر میں داخل ہو رہی ہیں جس کے سبب مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی۔ کراچی میں ایئر پورٹ، لانڈھی، قائدآباد، […]
گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کیخلاف درخواست پر عدالت کا پنجاب حکومت پر اظہار برہمی
[ad_1] راولپنڈی: گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کے خلاف درخواست پر عدالت نے پنجاب حکومت پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی طرف سے گرمیوں کی تعطیلات میں توسیع کے فیصلے کے خلاف طالب علم دانیال کی طرف سے لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر رٹ پٹیشن کی ابتدائی سماعت جسٹس جواد […]