روسی صدر پیوٹن کا صدرمملکت آصف زرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار

[ad_1] اسلام آباد: روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے پاکستان میں بارش اور سیلاب کے نتیجے میں جانی نقصانات پر صدر مملکت آصف علی زرداری کو تعزیتی خط کے ذریعے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق روس کی جانب سے پاکستان میں سیلاب سے جانی نقصان پر دکھ […]

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر گیا

[ad_1] اسلام آباد: نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب تربیتی طیارہ گر گیا تاہم دو پائلٹ محفوظ رہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ طیارے میں پائلٹ نوروز اورخاتون ٹرینی پائلٹ عائشہ سوار تھیں تاہم طیارے میں سوار دونوں پائلٹ محفوظ رہے۔ ذرائع نے بتایا کہ تربینی طیارہ پرائیوٹ ائیرکلب کی ملکیت […]

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارکیٹوں کے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈلیوری (سی او ڈی) آرڈرز کے لیے نقد ادائیگیوں کی زیادہ سے زیادہ حد 2 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارکیٹوں کے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈلیوری (سی او ڈی) آرڈرز کے لیے نقد ادائیگیوں کی زیادہ سے زیادہ حد 2 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق ایف بی آر کے جاری کردہ انکم ٹیکس سرکلر نمبر 02 برائے […]

دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ میں اضافے سے کئی علاقے زیر آب، الرٹ جاری

[ad_1] پشاور: موسلاھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث وادی سوات میں بھی سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، دریائے سوات میں پانی کے بہاؤ اضافہ ہونے سے اطراف کے کئی علاقے زیر آب آگئے۔ ڈپٹی کمشنر سوات کے مطابق مالم جبہ جبہ روڈ کا 400 میٹر حصہ گل میرہ کے مقام پر سیلابی ریلے میں بہہ گیا، سیاح […]

اسلام آباد میں مسجد کی شہادت پر علما کمیٹی کا تعمیر نو کا اعلان، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مدنی مسجد کی شہادت کے بعد علام ایکشن کمیٹی نے تعمیر نو کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علما ایکشن کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مدنی مسجد کو ازسرِنو تعمیر کیا جائے گا اور آج مسجد ے مقام پر نماز جمعہ بھی ادا کی جائے گی۔ اس […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرہ عوام کی بحالی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرہ عوام کی بحالی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ آرمی چیف نے ہدایت دی کہ تباہ شدہ پلوں کی مرمت کا کام جلد مکمل کیا جائے اور جہاں ضرورت ہو وہاں فوری طور پر عارضی پل تعمیر کیے جائیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]

14 اگست پر دھرنے کی  سازش کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور

[ad_1] اسلام آباد: 14 اگست پر دھرنے کی  سازش کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف 14 اگست دھرنے کی سازش اور بغیر اجازت کانفرنس  کے کیس میں عدالت نے 12 ملزمان کی ضمانت بعد از گرفتاری […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پختونخوا پولیس نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا، وزیراعظم

[ad_1] اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پختونخوا پولیس نے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں پولیس تھانوں اور چیک پوسٹوں پر دہشت گردوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے  وزیراعظم نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب  کارروائی پر محکمہ  انسداد […]

چیف جسٹس کی پنشن و مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش 

[ad_1] اسلام آباد: وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو ملنے والی پنشن و مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ وزارت قانون نے سینیٹ میں اپنے تحریری جواب میں سال 2010 سے 2024 تک پنشن میں کیے گئے اضافے کی تفصیلات پیش کردیں۔ وزارت قانون کے مطابق 2010 میں چیف جسٹس کو […]

خیبر پختونخوا ٹورازم پولیس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ

[ad_1] صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا ٹورازم پولیس کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ ٹورازم پولیس کی ملازمت میں توسیع ایک دفعہ ہوگی۔ بل کے متن کے مطابق فیصلہ سیاحت کے سیزن کے شروع ہونے اور نئی بھرتی میں تاخیر کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ملازمت میں توسیع سے پہلے ٹورازم […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes