پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، فی تولہ نرخ 3 ہزار 600 روپے گھٹ کر 3 لاکھ 58 ہزار 800 روپے ہو گئے، جبکہ 10 گرام سونا 3 ہزار 86 روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 7 ہزار 613 روپے پر پہنچ گیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 36 ڈالر […]
Category: پاکستان
پاکستان
صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ڈمپر حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا
صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا کہ ڈمپر حادثے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، تاہم کچھ افراد نے ردعمل میں سات ڈمپرز کو آگ لگا دی۔ ان کا کہنا تھا کہ حادثے کے بعد گاڑیاں جلانا دہشت گردی کے زمرے میں آتا ہے اور اس میں ملوث […]
نیو کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی کے قریب زاہد بیکری کے سامنے پیش آنے والے حادثے میں 65 سالہ خاتون سکینہ زوجہ منظور بائیک کی ٹکر لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق
نیو کراچی کے علاقے دو منٹ چورنگی کے قریب زاہد بیکری کے سامنے پیش آنے والے حادثے میں 65 سالہ خاتون سکینہ زوجہ منظور بائیک کی ٹکر لگنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر […]
قومی ایئر لائن کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوگیا
قومی ایئر لائن کے طیارے میں فنی خرابی کے باعث بین الاقوامی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوگیا، جس کے نتیجے میں 39 پروازیں تاخیر کا شکار ہیں۔ ترجمان کے مطابق پیرس میں بوئنگ 777 کے خراب ہونے سے یہ صورتحال پیش آئی۔ شیڈول میں تبدیلی کے باعث لاہور سے دبئی جانے والی دو پروازیں […]
بھارت پاک فوج کے ہاتھوں ہونے والی شکست کے سکتے سے باہر نہیں آیا، شرجیل میمن
[ad_1] کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ یوم آزادی کی تقریبات جوش و خروش سے جاری ہیں تاکہ اس تاریخی موقع پر پاکستان کی بہادر افواج کی جانب سے بھارت کو دی گئی عبرت ناک شکست کا جشن منایا جا سکے جبکہ بھارت آج تک اس سکتے سے باہر […]
کراچی، ڈمپر نے بھائی اور بہن کو کچل دیا، والد شدید زخمی، مشتعل ہجوم کے ہاتھوں 7 ڈمپر نذرآتش
[ad_1] کراچی: شہر قائد کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں لکی ون شاپنگ مال کے قریب ایک تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل پر سوار افراد کو کچل دیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دونوں بہن بھائی اسپتال منتقل کیے گئے مگر وہ جانبر نہ ہوسکے، جبکہ ڈمپر کی ٹکر […]
کراچی، قاتل ہیوی ٹریفک نے ماہ نور کو شادی سے پہلے ہی موت کا کفن پہنا دیا
[ad_1] کراچی: شہر قائد کے علاقے راشد منہاس روڈ پر پیش آنے والے گزشتہ رات دل خراش ٹریفک حادثے نے ایک خوشیوں بھرا گھر اجاڑ دیا، جب ہیوی ٹریفک نے موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو کچل ڈالا۔ اس حادثے میں 22 سالہ ماہ نور اور اس کا 14 سالہ بھائی احمد رضا جاں […]
کراچی؛ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
[ad_1] ملیر ندی کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق، واقعہ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے سبب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ملیر شاہ لطیف ٹاؤن تھانے کی حدود میں ملیر ندی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے […]
راولپنڈی؛ گیس لیکج کے دوران سگریٹ سلگانے سے دھماکا، ایک شخص زخمی
[ad_1] راولپنڈی: راولپنڈی کے علاقے ڈھوک علی اکبر گھر میں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق گیس سلینڈر میں گیس لیکج تھی اور 48 سالہ شخص نے جیسے ہی سگریٹ سلگایا تو دھماکا ہوگیا۔ دھماکے سے یاسر خان 60 فیصد تک جھلس کر زخمی ہوگیا، جسے ابتدائی […]
پنجاب اسمبلی؛ بار بار مالی بے ضابطگی میں ملوث افسران پر پیڈا ایکٹ لگانے کا فیصلہ
[ad_1] لاہور: پنجاب اسمبلی میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی تھری احمد اقبال نے سرکاری افسران کے احتساب کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے ایک ہی نوعیت کی دوبارہ مالی بے ضابطگی میں ملوث افسران پر پیڈا ایکٹ لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک ہی نوعیت کی مالی بے ضابطگی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں زیر […]