عمر ایوب نااہل ہو چکے، اب ریفرنس کی سماعت کا کیا فائدہ؟ ممبر الیکشن کمیشن

[ad_1] الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب سے متعلق ریفرنس کی سماعت کے دوران ممبر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ اب اس ریفرنس کی سماعت کا کیا فائدہ، عمر ایوب تو نااہل ہو چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں عمر ایوب کی نااہلی کے لیے اسپیکر کے بھجوائے […]

سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی 16 اگست تک جاری رہے گی

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری  حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی جاری ہے اور 16 اگست تک جاری رہے گی۔ ترجمان وزارت مذہبی امور نے بتایا کہ آن لائن پورٹل اور نامزد بینکوں کے ذریعے 91 ہزار 300 درخواستیں جمع ہو گئی ہیں اور باقی […]

پی ٹی آئی کے ارکان آج جو کاٹ رہے ہیں وہ انہوں نے خود بویا تھا، عرفان صدیقی

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے مقدمات اور نااہلیوں پر کی جانے والی تنقید پر کہا ہے کہ وہ جو آج کاٹ رہے ہیں وہ انہوں نے خود بویا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے ایوان بالا میں […]

کاش پاکستان کے پاس فیلڈ مارشل جیسا جمہوری لیڈر بھی ہوتا، فیصل واوڈا

[ad_1] اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے امریکا کی جانب سے بھارتی انسپانسرڈ بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو عالمی دہشت قرار دینے کو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عالمی سطح پر ایک اور کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کاش پاکستان کے پاس فیلڈ مارشل جیسا جمہوری لیڈر بھی ہوتا۔ سماجی رابطے […]

عمران خان سے ملاقات کا دن،علیمہ خان اور بہنوں کو تحویل میں لے کر چکری انٹرچینج پہنچا دیا گیا

[ad_1] راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ  کرانے علیمہ خان اور ان کی بہنوں کے ساتھ کارکنوں نے احتجاج کیا، جس پر پولیس نے انہیں تحویل میں لے کر چکری انٹرچینج منتقل کردیا اور بعد ازاں رہا کردیا۔ ایکسپریس نیوز […]

اسلام آباد: خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ایوانِ صدر میں پنک ربن پاکستان کے بانی اور اعزازی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمر آفتاب سے ملاقات

اسلام آباد: خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی ایوانِ صدر میں پنک ربن پاکستان کے بانی اور اعزازی چیف ایگزیکٹو آفیسر عمر آفتاب سے ملاقات اسلام آباد: ہر نو میں سے ایک پاکستانی خاتون کو بریسٹ کینسر کا خطرہ لاحق ہے، بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گفتگو اسلام آباد: بریسٹ کینسر کی […]

پاکستان کے محمد آصف نے برطانیہ کے زیک کوسکر کو کوارٹر فائنل میں 0-2 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی

پاکستان کے محمد آصف نے برطانیہ کے زیک کوسکر کو کوارٹر فائنل میں 0-2 سے شکست دے کر ورلڈ گیمز اسنوکر کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ پہلے فریم میں انہوں نے 51 کا بریک لگاتے ہوئے 15-79 سے کامیابی حاصل کی، جبکہ دوسرا فریم 31-89 سے جیتا۔ سیمی فائنل میں فتح کی […]

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی کو 15 ہزار بسوں کی ضرورت ہے، مگر اس وقت صرف 400 بسیں چل رہی ہیں، جبکہ ریڈ لائن منصوبہ 2030 تک مکمل ہوتا نظر نہیں آ رہا۔ انہوں نے کہا کہ کے فور منصوبے کے لیے 40 ارب روپے درکار […]

کراچی :صوبائی وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے انسپکٹریٹ جنرل سندھ پرزنز اینڈ کریکشن سروس آفیس کراچی کا دورا کیا

کراچی :صوبائی وزیر جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے انسپکٹریٹ جنرل سندھ پرزنز اینڈ کریکشن سروس آفیس کراچی کا دورا کیا صوبائی وزیر علی حسن زرداری کو محکمے کی مجموعی کارکردگی اور مستقبل کے منصوبوں پر بریفنگ صوبائی وزیر کا سندھ پریزنز کی سرکاری ویب سائٹ www.spcs.gos.pk کا باضابطہ افتتاح کر دیا ویب […]

یوم آزادی قومی جشن منانے کا موقع ہے، رانا ثنا کی پی ٹی آئی سے احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل

[ad_1] وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی سے احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا  ہے کہ یوم آزادی قوم کے  لیے جشن منانے کا موقع ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف یوم آزادی کے موقع پر اپنے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes