[ad_1] کراچی: کراچی میں دو روز قبل دو دریا کے مقام بچوں سمیت سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی لاش بھی مل گئی۔ عینی شاہدین کے مطابق 40 سالہ شخص نے دو بچوں کے ساتھ سمندر میں چھلانگ لگادی تھی، بچوں کی عمریں 6 سے 7 کے درمیان تھیں۔ ریسکیو آپریشن کے دوران پہلے […]
Category: پاکستان
پاکستان
گنویری والا، پانچ ہزار سالہ پرانے شہر کی کھدائی فنڈز نہ ملنے پر بند
[ad_1] صحرائے چولستان میں واقع پانچ ہزار سال پرانے گمشدہ شہر گنویری والا کی کھدائی اور تحقیق کا کام فنڈز نہ ملنے کے باعث کئی ماہ سے بند پڑا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ حکومتی عدم تعاون کے باعث وادی سندھ کی تہذیب سے جڑے اس اہم مقام کو عالمی سطح پر […]
سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر برطرفی کے خلاف حکم
سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں پی آئی اے میں جعلی ڈگری پر برطرفی کے خلاف حکم امتناع کے معاملے پر وفاقی حکومت کی اپیل کی سماعت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا دیا گیا حکم امتناع ختم کر دیا۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آن لائن آرڈرز کے لیے نیا سیلز ٹیکس قانون نافذ کر دیا ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے آن لائن آرڈرز کے لیے نیا سیلز ٹیکس قانون نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت تمام ڈیجیٹل آرڈرز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کٹوتی لازمی ہوگی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آن لائن مارکیٹ پلیسز، کوریئر سروسز اور ادائیگی ایجنٹس ٹیکس کٹوتی کے پابند ہوں گے، جبکہ کیش […]
مستقبل کے معماروں کو سلام: ہیروزِ پاکستان کو قوم کا خراجِ تحسین
[ad_1] پاکستان کے روشن مستقبل اور قوم کے فخر کو سلام، جن کی کہانیاں نہ صرف متاثر کن ہیں بلکہ ایک نئی راہ بھی دکھاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک داستان ہے کراچی سے تعلق رکھنے والے فلم میکر عمر عادل کی، جنہوں نے نہ صرف خواب دیکھے بلکہ انہیں حقیقت میں بدل کر ایک مثال […]
شہدائے وطن کو سلام،لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کو 3 سال بیت گئے
[ad_1] پاکستانی قوم آج بھی اُن جانباز سپاہیوں کو یاد کرتی ہے جو یکم اگست 2022 کو بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہوئے۔ اس حادثے کو تین برس بیت چکے ہیں، مگر اُن کی قربانیاں آج بھی قوم کے دلوں میں زندہ ہیں۔ پاکستانی تاریخ پاک فوج […]
یومِ آزادی معرکۂ حق: قربانیوں سے جڑی پاکستان کی کہانی، کرنل جی بی شاہ (ر) کی زبانی
[ad_1] یومِ آزادی کے موقع پر معرکۂ حق کی اس تاریخی جدوجہد کو یاد کرتے ہوئے کرنل جی بی شاہ (ریٹائرڈ) نے پاکستان کی بنیادوں میں چھپی قربانیوں اور جذبوں کی داستان کو اجاگر کیا ہے۔ کرنل جی بی شاہ کے مطابق 14 اگست صرف ایک تاریخ نہیں، بلکہ وہ دن ہے جب ایک آزاد […]
لاہور: پی ٹی آئی کی ریلی، پولیس نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی، رکن صوبائی اسمبلی کو گرفتار کر لیا
[ad_1] بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کال پر لاہور میں احتجاج کے دوران پولیس نے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر معین قریشی اور رکن صوبائی اسمبلی شعیب امیر سمیت پارٹی کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق اراکین صوبائی اسمبلی نے شہر میں ریلی نکالی، پولیس نے رکن صوبائی اسمبلی شعیب امیر کو گرفتار […]
قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور
[ad_1] قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ وزیر امور کشمیر امیر مقام نے یوم استحصال کشمیر کے حوالے سے قرارداد پیش کی، جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بھارت کے 5 اگست 2019 کے اقدامات کی مذمت کرتا ہے۔ قرارداد کے مطابق یہ ایوان […]
پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کیخلاف گنڈاپور کی درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب
[ad_1] پشاور: پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے کے خلاف علی امین گنڈاپور کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے پی ٹی آئی ارکان کو آزاد قرار دینے اور مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف لینے کے خلاف دائر […]