سالِ نو کے جشن پر 4 کمپنیوں کو دھماکے سے اُڑانے کی سازش؛ 4 افراد گرفتار

[ad_1] امریکی تفتیشی اداروں نے کیلیفورنیا میں سالِ نو کی شب پر ہونے والے 5 بڑے اور منظم بم دھماکوں کے منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایف بی آئی نے بتایا کہ جنوبی کیلیفورنیا میں بیک وقت 4 حملوں کے لیے دیسی ساختہ بم کی تیاری میں مشغول افراد کو رنگے ہاتھوں […]

برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان

[ad_1] دنیا کے امیر ترین شخصیات میں سے ایک ایلون مسک نے اپنے ایمان اور عقیدے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایلون مسک نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک پوڈ کاسٹ میں کیا جب میزبان کیٹی ملر نے ان سے خدا کے متعلق سوال کیا۔ ٹیسلا اور ایکس جیسی کمپنیوں […]

سیکیورٹی ضمانتیں ملیں تو نیٹو رکنیت کی خواہش ترک کردیں گے؛ یوکرینی صدر کی پیشکش

[ad_1] یوکرین، یورپی ممالک اور روسی نمائندوں کی امریکی حکام کے ساتھ ملاقاتوں، مشاورت اور تبادلہ خیال کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایک بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کی متعدد جنگیں رکوانے کا دعویٰ کرچکے ہیں تاہم روس یوکرین جنگ پر تعطل اب بھی […]

سمندروں سے منشیات کی ترسیل میں 94 فیصد کمی، اب زمینی کارروائی ہو گی، صدر ٹرمپ

[ad_1] واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری راستوں سے منشیات کی ترسیل میں 94 فیصد کمی آچکی ہے، جبکہ منشیات فروشوں کے خلاف زمینی کارروائی کا آغاز بھی کیا جا رہا ہے۔   ان کا کہنا تھا کہ یوکرین اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ جنگ […]

اسرائیل نے مغربی کنارے میں 19 یہودی بستیوں کو قانونی حیثیت دے دی

[ad_1] اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم 19 یہودی بستیوں کو باضابطہ طور پر قانونی حیثیت دے دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے اس حوالے سے منظوری دے دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ تجویز انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے پیش […]

سوڈان میں ڈرون حملہ، یو این امن مشن کے 6 بنگلادیشی اہلکار جاں بحق

[ad_1] سوڈان میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں اقوام متحدہ کے امن مشن سے تعلق رکھنے والے 6 بنگلادیشی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے مشن کے مطابق یہ حملہ ہفتے کے روز سوڈان کے کوردوفان ریجن میں یو این مشن کے بیس پر کیا گیا۔ ڈرون حملے میں بنگلادیش سے تعلق رکھنے […]

بگرام ایئر بیس پر طالبان کا بڑا دعویٰ جھوٹا ثابت، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

[ad_1] واشنگٹن پوسٹ نے طالبان رجیم کے اس دعوے کو بے نقاب کر دیا ہے جس میں کہا جا رہا تھا کہ بگرام ایئر بیس پر فوجی سازوسامان تیار کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق سیٹلائٹ تصاویر اور دیگر شواہد سے ثابت ہوتا ہے کہ طالبان بگرام ایئر بیس پر نہ تو جنگی […]

آسٹریلیا: سڈنی کے ساحل پر فائرنگ سے 16 افراد ہلاک

[ad_1] آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول […]

سرحدی تنازع شدت اختیار کر گیا، کمبوڈیا کا تھائی لینڈ سے ہر قسم کی آمد و رفت بند کرنے کا اعلان

[ad_1] کمبوڈیا نے تھائی لینڈ کے ساتھ جاری سرحدی کشیدگی اور حالیہ خونی جھڑپوں کے بعد ہفتے کے روز دونوں ممالک کے درمیان تمام سرحدی راستے بند کر دیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کے درمیان پرانے سرحدی تنازع کے باعث حالیہ دنوں میں شدید جھڑپیں ہوئیں، جن […]

آسٹریلیا: نہتے شہری نے سڈنی بیچ پر فائرنگ کرنے دہشت گرد کو پکڑ کر گن چھین لی، ویڈیو وائرل

[ad_1] آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر مسلح افراد نے شہریوں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سڈنی کے بونڈی بیچ پر پیش آیا جہاں 2 مسلح افراد نے شہریوں پر فائر کھول دیا جس […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes