افغانستان میں چھوڑا گیا امریکی اسلحہ طالبان کی سب سے بڑی طاقت بن گیا

[ad_1] افغانستان کی تعمیرِ نو کے لیے قائم امریکی سرکاری نگران ادارے اسپیشل انسپکٹر جنرل فار افغانستان ری کنسٹرکشن (SIGAR) نے انکشاف کیا ہے کہ افغانستان میں چھوڑا گیا اربوں ڈالر مالیت کا امریکی اسلحہ اب طالبان سکیورٹی فورسز کی بنیادی طاقت بن چکا ہے۔ سیگار کی جانب سے جاری کی گئی 137 صفحات پر […]

برازیل میں شدید آندھی، اسٹیچو آف لبرٹی کی نقل زمین بوس، ویڈیو وائرل

[ad_1] جنوبی برازیل میں آنے والی تیز اور شدید آندھی کے باعث اسٹیچو آف لبرٹی کی نقل پر مبنی ایک بڑا مجسمہ گر کر تباہ ہو گیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ برازیل کے شہر گویبا میں پیش آیا، جہاں ایک فاسٹ فوڈ […]

سڈنی حملہ آور ساجد کا تعلق حیدرآباد تلنگانہ سے نکلا، بھارتی میڈیا خود حقائق سامنے لے آیا

[ad_1] بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب ہونے لگا، بھارتی خبر رساں ادارہ پرنٹ حقائق منظر عام پر لے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے آسٹریلیا کے بانڈی بیچ واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ بھارتی ادارہ پرنٹ کے مطابق بانڈی بیچ حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارت […]

امریکی فوج کی بحرالکاہل پر 3 کشتیوں پر فضائی بمباری، 8 افراد ہلاک

[ad_1] امریکی فوج نے بحرالکاہل پر منشیات اسمگلر کرنے کے لیے سفر کرنے والی کشتیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی فوج نے بتایا کہ بحر الکاہل کے پانیوں میں 3 کشتیوں کو نشانہ بنایا جس میں منشیات تھی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلی کشتی میں تین، دوسری […]

عالمی عدالت کا غزہ جنگی جرائم کی تحقیقات جاری رکھنے کا اعلان؛ اسرائیلی درخواست مسترد

[ad_1] بین الاقوامی فوجداری عدالت (ICC) نے اسرائیل کو غزہ جنگ کے دوران جنگی جرائم پر دوٹوک جواب دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی فوجداری عدالت کے اپیلز چیمبر نے اسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات روکنے کی اپیل مسترد کر دی۔ عالمی عدالت کے اسرائیلی اپیل کو رد کرنے کو اسرائیل […]

سڈنی بانڈی بیچ دہشتگردی واقعہ، حملہ آور کا تعلق حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق

[ad_1] نیو دہلی: بھارتی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا کے ساحلی علاقے بانڈی بیچ میں دہشت گردی کے واقعے کے مجرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھااور والدین سے ملاقات کے لیے متعدد مرتبہ بھارت بھی آیا۔ بھارتی ریاست تلنگانہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شیوادھر ریڈی کی جانب سے جاری پریس نوٹ […]

آسٹریلیا؛ حملہ آور بھارتی دہشتگرد کومے سے باہر آگیا؛ پولیس کی تفتیش

[ad_1] آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے معروف ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر یہودیوں کی ایک مذہبی تقریب پر فائرنگ کرکے 15 افراد کو قتل کرنے والے بھارتی دہشت گرد کو ہوش آگیا۔ آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے میں ایک ملزم (باپ ساجد اکرم) موقع پر ہی ہلاک جب کہ دوسرا (بیٹا نوید اکرم) […]

آسٹریلیا؛ بھارتی دہشتگرد سے بندوق چھیننے والا ہیرو ایک بازو سے محروم ہوسکتا ہے

[ad_1] سڈنی کے معروف ساحل بونڈی بیچ پر یہودی برادری کی تقریب کے دوران ہونے والے خونیں حملے میں جہاں درجنوں زندگیاں اجڑ گئیں، وہیں ایک شخص نے اپنی جان اور جسم داؤ پر لگا کر انسانیت کی ایک نادر مثال قائم کر دی۔ اس بہادر شخص کا نام احمد الاحمد ہے جو حملے کی جگہ پر […]

بونڈی بیچ کے بہادر مقتولین؛ دوسروں کو بچانے کیلیے حملہ آوروں سے نہتے بھڑ گئے

[ad_1] آسٹریلوی شہر سڈنی کے بونڈی بیچ پر دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لیے اپنی جان سے کھیلنے والے تین بہادر اب دنیا میں نہیں رہے لیکن ان کی دلیری کی کہانی زبان زد عام ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہودی تقریب پر اندھا دھند فائرنگ کرنے والے باپ بیٹے کو پکڑنے پر جہاں […]

دنیا کے 5 امیر ترین خاندانوں 3 عرب خاندان بھی شامل

[ad_1] دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست میں پہلے 5 نمبر پر براجمان خاندانوں میں سے 3 کا تعلق عرب دنیا سے ہے۔ یہ فہرست معروف جریدے بلوم برگ نے رواں برس کے لیے جاری کی ہے جس میں 25 امیر ترین خاندانوں نے جگہ بنائی ہے جن کی دولت میں 358.7 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ فہرست […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes