دنیا کا پہلا کاربن ڈائی آکسائیڈ ذخیرہ کرنے کا منصوبہ ناروے میں شروع

[ad_1] ناروے میں دنیا کی پہلی کمرشل سروس نے کامیابی کے ساتھ کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO2) کو سمندر کی تہہ میں محفوظ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد فضا میں کاربن کے اخراج کو کم کرکے ماحولیاتی تبدیلی پر قابو پانا ہے۔ بین الاقوامی آئل کمپنیاں ایکوئینور، شیل اور ٹوٹل انرجیز کے […]

پیوٹن اور ایرانی صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، جوہری پروگرام کے مستقبل پر بات چیت

[ad_1] ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت کی، ایسے وقت میں جب برطانیہ، فرانس اور جرمنی ایران پر دوبارہ اقوام متحدہ کی پابندیاں لگانے کی دھمکی دے رہے ہیں۔ یورپی طاقتوں نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران یورینیم کی افزودگی محدود کرنے […]

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سرکاری و نجی ملازمین کیلئے تین دن چھٹی کا اعلان

[ad_1] متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کو 5 ستمبر بروز جمعہ، عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین دن کی تنخواہ کے ساتھ چھٹی دی جائے گی۔  یہ چھٹی ہفتے اور اتوار کے سرکاری ویک اینڈ کے ساتھ مل کر طویل ویک اینڈ میں تبدیل ہو جائے […]

مودی کی تعلیمی اسناد عام نہیں کی جاسکتیں، دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ

[ad_1] نئی دہلی: دہلی ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعلیمی اسناد کو عوامی سطح پر پیش کرنے سے روک دیا ہے اور سنہ 2016 میں مرکزی انفارمیشن کمیشن (CIC) کے اس حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس میں ایک آر ٹی آئی کارکن کو مودی […]

آسٹریلیا میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

[ad_1] آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریہ کے ایک دیہی علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ کے واقعے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ آسٹریلیا کے دیہی علاقے پورےپنکا (Porepunkah) میں پیش آیا جہاں 10 اہلکار سرچ وارنٹ لیکر پہنچی تھی۔ بھاری اسلحے سے لیس اور انتہائی خطرناک ملزم نے […]

امریکہ میں ٹرمپ حامی کارکن کا قرآن پاک جلانے کا اشتعال انگیز عمل، عوامی غم و غصہ

[ad_1] امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرنے والی ایک شدت پسند خاتون نے قرآن پاک کو نذرِ آتش کرنے کی ناپاک جسارت پر مسلمانوں میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں ویلنٹینا گومیز نامی خاتون کو دیکھا جا سکتا ہے […]

چین نے ایویکس طیاروں کو دشمن کے ریڈار سے پوشیدہ رکھنے کی نئی ٹیکنالوجی تیار کرلی

[ad_1] چینی سائنسدانوں نے ایک ایسی جدید ریڈار ٹیکنالوجی تیار کرنے کا انکشاف کیا ہے جو ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول (AEW&C) طیاروں یعنی ایویکس کو دشمن کے ریڈار سے بچانے میں مدد دے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عام طور پر ایویکس طیارے فضائی جنگی حکمتِ عملی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت […]

شینکلن میں ہیلی کاپٹر حادثہ، تین ہلاکتیں اور ایک شخص شدید زخمی

[ad_1] برطانیہ میں جزیروں پر مشتمل علاقے آئل آف وائٹ کے علاقے شینکلن میں ایک مسافر بردار ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر میں چار افراد سوار تھے جو روانگی کے صرف 20 منٹ بعد ہی گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر […]

صدر ٹرمپ کی صحت پر تشویش کی لہر! دوسری ہاتھ پر بھی پریشان کن نشان نمایاں

[ad_1] 79 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ کی صحت ایک بار پھر بحث کا مرکز بن گئی ہے ان کی تازہ ترین تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حالیہ تصاویر میں صدر ٹرمپ کے بائیں ہاتھ پر بھی گہرا نیلا داغ صاف دکھائی دے رہا ہے، بالکل […]

کینیڈین فوٹو جرنلسٹ ویلیری زنک کا استعفیٰ، رائٹرز پر اسرائیل کے پروپیگنڈے کا الزام

[ad_1] معروف فوٹو گرافر صحافی نے اسرائیلی حملوں میں صحافیوں کے جانی نقصان پر رائٹرز کو قصوروار قرار دیتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کینیڈا سے تعلق رکھنے والی فوٹو جرنلسٹ ویلیری زنک نے عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے ساتھ آٹھ سال کام کرنے بعد اب استعفیٰ دے دیا۔ اس بات کا اعلان انھوں نے اپنی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes