[ad_1] غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مظالم کے خلاف آسٹریلیا بھر میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ سڈنی، میلبرن، پرتھ، ایڈیلیڈ، کینبرا، ہوبارٹ اور برسبین سمیت 40 سے زائد شہروں میں بڑے مظاہرے کیے گئے جن میں 3 لاکھ سے زیادہ افراد شریک ہوئے۔ مظاہرین نے فلسطینی عوام کے حق میں نعرے لگائے اور […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
مودی سرکار نے حکومتی اداروں کو انسدادِ کرپشن کے بجائے سیاسی انتقام کا ہتھیار بنا لیا
[ad_1] بھارت کی مودی سرکار نے حکومتی اداروں کو انسدادِ کرپشن کے بجائے سیاسی انتقام کا ہتھیار بنا لیا ۔ ترمیمی بل میں بھارتی اپوزیشن کو نشانہ بنانے سے ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کے آمرانہ حربے کا پول کھل گیا۔ مودی سرکار نے اداروں کو انسدادِ کرپشن کے بجائے سیاسی انتقام کا […]
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 64 فلسطینی شہید، شہادتوں کی مجموعی تعداد 62 ہزار 686 تک پہنچ گئی
[ad_1] غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی اور زمینی حملوں میں شدت آگئی ہے۔ فلسطینی وزارتِ صحت کے مطابق صرف آج صبح سے اب تک مزید 64 فلسطینی شہید ہوئے ہیں جن میں بچے اور امداد کے منتظر افراد بھی شامل ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق جنوبی غزہ میں اسرائیلی فوج نے پانچ افراد کو […]
زیلنسکی نے روسی صدر سے براہِ راست مذاکرات کی اپیل کردی، یومِ آزادی پر قیدیوں کا تبادلہ
[ad_1] کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ براہِ راست ملاقات ہی امن قائم کرنے کا سب سے مؤثر طریقہ ہے۔ زیلنسکی نے یہ بیان یوکرین کے یومِ آزادی کی تقریب کے موقع پر دیا جس میں امریکی اور مغربی نمائندے بھی شریک تھے۔ زیلنسکی کا […]
انڈونیشیا میں شور شرابے والی ’حرام‘ اسٹریٹ پارٹیز پر پابندی
[ad_1] انڈونیشیا کے جزیرہ جاوا میں ہونے والی شور شرابے والی اسٹریٹ پارٹیز پر مقامی حکام نے کڑی پابندیاں عائد کردی ہیں۔ ان پارٹیز میں ٹرکوں پر نصب بڑے اسپیکرز کے ذریعے رات بھر زور دار موسیقی بجائی جاتی تھی جس سے نہ صرف مقامی آبادی شدید پریشان تھی بلکہ گھروں کی دیواروں میں دراڑیں […]
برطانیہ میں پناہ گزینوں کے ہوٹلوں پر ملک گیر احتجاج، 11 گرفتار
[ad_1] برطانیہ میں پناہ گزینوں کو عارضی طور پر ٹھہرانے کے لیے استعمال ہونے والے ہوٹلوں کے باہر ملک گیر احتجاج کے بعد حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی درخواستوں پر فیصلے کی رفتار تیز کی جائے گی۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ناکام درخواست گزاروں کی اپیلیں جلد نمٹانے کے لیے […]
غزہ میں کوئی امداد نہین جانے دی جائے گی، اسرائیلی انتہاپسند وزیر کا اعلان
[ad_1] اسرائیل کے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ بیتسلئیل سموترچ نے ایک بار پھر غزہ کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ محصور علاقے میں کسی قسم کی انسانی ہمدردی کی امداد جانے نہیں دی جائے گی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق سموترچ نے کہا: "ہم اپنے دشمن (غزہ پٹی) […]
اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ: 4 صحافیوں سمیت 19 افراد شہید
[ad_1] غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے النصر اسپتال کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کم از کم 19 افراد شہید ہوگئے، جن میں 4 صحافی بھی شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والے صحافیوں میں رائٹرز کے کیمرہ مین حسام المصری، ایسوسی ایٹڈ پریس اور برطانوی اخبار دی انڈیپینڈنٹ کی نامہ […]
گریٹر اسرائیل وژن کسی صورت قبول نہیں؛ سعودی عرب
[ad_1] سعودی عرب نے نیتن یاہو کے نام نہاد گریٹر اسرائیل منصوبے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر جدہ میں غزہ کی المناک صورت حال پر ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہوا۔ خیال رہے […]
اسرائیل لبنان کے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے اقدام کی حمایت پر آمادہ، نیتن یاہو
[ad_1] اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے لبنان کو پوری مدد فراہم کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے اپنی فوجیں لبنانی چوکیوں سے واپس بلانے کا عندیہ بھی دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لبنان کی خودمختاری کی بحالی اور ریاستی […]