Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت،صنعتی  ترقی کی مضبوط بنیاد

Share It:


پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت  ملکی صنعتی  ترقی کی مضبوط بنیاد  بنتی جا رہی ہے۔

ایس آئی ایف سی پاکستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان کی آٹو صنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کر رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر ترقی اور توسیع کے لیے بھی تیار ہے ۔

آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 500,000 یونٹس  تک پہنچ گئی  ہے جب کہ فروری 2026 میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 51 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا   ہے۔

مسافر گاڑیوں کی ماہانہ فروخت فروری 2026 میں 13,388 یونٹس تک رہی جو صنعتی ترقی کی عکاس ہے۔

مضبوط پیداواری صلاحیت اور بڑھتی ہوئی طلب کے ساتھ پاکستان کی آٹو صنعت سرمایہ کاری کے لیے کلیدی شعبہ بنتی جا رہی ہے۔  پاکستان میں صنعتی توسیع، پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور معاشی بحالی ایس آئی ایف سی کے تعاون اور سرمایہ دوست ماحول کا مظہر ہے۔

 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول