Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

نوشہرو فیروز میں سیپکو کی نجکاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے، ملازمین سڑکوں پر نکل آئے

Share It:

نوشہرو فیروز (رپورٹر) نوشہرو فیروز میں سیپکو کی نجکاری کے خلاف دیگر علاقوں کی طرح ضلع کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔

محراب پور میں چیئرمین شاہد سمو اور جان محمد کنڈھر کی قیادت میں ریلی نکال کر احتجاج کیا گیا، جبکہ کنڈیارو میں چیئرمین ولی محمد بھاگت اور ریاض حسبانی کی قیادت میں ورکرز سراپا احتجاج بن گئے۔

پڈعیدن میں چیئرمین شاہد آرائیں اور امین انڑ نے ورکرز کی ریلی کی قیادت کی۔ احتجاج کرنے والے سیپکو ورکرز نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر نجکاری کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا کر مختلف نعرے لگائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول