پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں بہتری آئی اور 1 ہزار 210 پوائنٹس اضافے کے بعد یہ 1 لاکھ 53 ہزار 411 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 52 ہزار 201 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes