پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں بہتری، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر آگیا

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی پالیسی معاونت اور معاشی استحکام کے اقدامات سے پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں مثبت پیش رفت جاری ہے۔ مشیر وزیرِ خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے فروری 2026 میں 427 ملین ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا جو مارچ 2025 کے بعد بلند ترین سطح ہے۔ […]

سرکاری کمپنیوں میں کمپلائنس کی خلاف ورزیوں پر ایس ای سی پی کا بڑا ایکشن

[ad_1] اسلام آباد: سرکاری کمپنیوں میں گورننس بہتر بنانے کے لیے حکومتی اصلاحات کے تحت ایس ای سی پی نے اہم اقدام کرتے ہوئے ریگولیٹری کمپلائنس کے معاملے پر بڑا ایکشن لیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اس سلسلے میں 41 کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کر دیے […]

سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ […]

آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پہلا پاکستانی جہاز ’ایم ٹی کراچی‘ ملکی حدود میں داخل

[ad_1] کراچی: آبنائے ہرمز سے گزر کر آنے والا پہلا پاکستانی بحری جہاز ایم ٹی کراچی خلیج عمان سے بحیرہ عرب میں داخل ہوگیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ جہاز پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہو چکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بحری جہاز 18 مارچ کو کراچی کی بندرگاہ پر لنگر انداز […]

امریکا، اسرائیل اور ایران کشیدگی کے اثرات، پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی

[ad_1] کراچی: ملک میں معیاری روئی کی محدود دستیابی اور امریکا اسرائیل ایران جنگ سے مشرق وسطی کے کشیدہ حالات دے روئی درآمدی سرگرمیاں معطل ہونے سے گزشتہ ہفتے پاکستان میں روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رحجان رہا جس سے فی من روئی کی قیمت 500روپے کے اضافے سے 17ہزار روپے کی سطح […]

مشرق وسطیٰ تنازع، درآمدی تیل پر انحصار کم کرنا ہوگا

[ad_1] کراچی: مشرقِ وسطیٰ میں جاری تنازع ایک بار پھر تیل کی قیمتوں میں بڑھتی ہوئی غیر یقینی صورتحال اور اتار چڑھاؤ کی نئی لہر پیدا کر رہا ہے۔ اگرچہ یہ تنازع بیرونی ہے، لیکن اس کے اثرات ملکی معیشت کے لیے خاصے اہم ثابت ہو سکتے ہیں،بڑھتی ہوئی تیل کی قیمتوں کا ’’پٹرول بم‘‘ پاکستان […]

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18ڈالر کی کمی سے 5ہزار ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 800روپے کی کمی سے 5لاکھ 22ہزار 762روپے کی سطح پر آگئی، […]

عالمی حالات نے تھر کوئلے کے زیادہ استعمال کی ضرورت کو اجاگر کردیا

[ad_1] کراچی: امریکہ اور ایران کے جاری تنازع نے ایک بار پھر درآمدی ایندھن پر شدید انحصار کو نمایاں کر دیا ہے جس کے باعث معیشت کے اہم شعبوں میں تھر کوئلے کے استعمال کو تیز کرنے کی ضرورت دو چند ہو گئی ہے۔ اس وقت پاکستان تھر بلاک ون اور ٹو سے 2640 میگاواٹ بجلی […]

پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی اولین ترجیح، وزیر خزانہ

[ad_1] اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  حکومت کی اولین ترجیح ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانا اور عوام پر بوجھ  ممکنہ حد تک کم رکھنا ہے۔ اپنی زیر صدارت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی نگران کمیٹی کے وڈیو لنک اجلاس میں انھوں نے کہا کہ عالمی […]

حکومت نے مٹی کا تیل 40 روپے، لائٹ ڈیزل 67 روپے مہنگا کردیا

[ad_1] حکومت نے لیوی کی مد میں مٹی کے تیل کی قیمت میں 39 روپے 20 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے 51 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا جبکہ پیٹرول اور ڈیزل پر پٹرولیم لیوی برقرار رکھا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پیٹرول پر فی لیٹر 105 روپے 37 پیسے اور ڈیزل پر 55 […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes