[ad_1] حکومتِ پاکستان نے گیس سیکٹرکے تقریباً 1500 ارب روپے کے سرکلرڈیٹ کو تین سال کے اندر ختم کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر لیا ہے اور اس حوالے سے آئی ایم ایف سے منظوری طلب کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ حال ہی میں سات ارب ڈالرکے بیل آؤٹ پروگرام کے تحت […]
Category: کاروبار
کاروبار
پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ ذخائر نے چار سال کی بلند ترین سطح عبور کرلی
[ad_1] ایس آئی ایف سی کی اصلاحات اور پالیسی تسلسل کی بدولت پاکستان کے غیر ملکی زرِ مبادلہ ذخائر چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان کے کُل زر مبادلہ ذخائر 21.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئے جوگزشتہ 4 سال کی بلند ترین سطح ہے، زرِ […]
سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ
[ad_1] اسلام آباد: سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
[ad_1] وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں کی گئی۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے […]
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
[ad_1] ایران کے جوابی حملوں، ٹرمپ کے دعوے کے برعکس مشرق وسطی میں جنگی صورتحال برقرار رہنے کے باعث عالمی اور مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 87ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 5ہزار 018ڈالر کی سطح […]
ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف
[ad_1] اسلام آباد: ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کرانے کے لیے ریٹائرمنٹ آمدن سے متعلق نئی اینیوٹی مصنوعات کی […]
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مہنگا ہونے کا امکان
[ad_1] پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق اعلان آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مارچ کے مہینے کے لیے تیل کا مناسب ذخیرہ موجود ہے۔ وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی اور ایندھن کے استعمال کو محدود کرنے کے لیے کفایت شعاری اقدامات پر بھی عمل درآمد شروع کیا ہوا […]
پاکستان کو 7 ماہ میں 5.17 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضے موصول
[ad_1] اسلام آباد: اقتصادی امور ڈویژن نے پاکستان کو رواں سال کے ابتدائی سات ماہ میں ملنے والے غیر ملکی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی سات ماہ (جولائی سے جنوری) کے دوران بیرونی ذرائع سے 5.17 ارب ڈالر کے قرضے حاصل […]
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
[ad_1] کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 100 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 […]
کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لئے نئی فیڈر سروس کا آغاز
[ad_1] کراچی: کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات کے لئے نئی فیڈر سروس کا آغاز ہوگیا۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری کا کہنا ہے کہ کراچی گیٹ وے ٹرمینل سے فجیرہ اور خورفکن کے لیے باقاعدہ شپنگ سروس شروع کردی گئی ہے، نئی فیڈر سروس ٹرانشپ کی جانب اہم پیش رفت ہے […]