ایل این جی کی عالمی سپلائی میں رکاوٹ سے پاکستان زیادہ متاثر نہیں ہوگا، وزیر توانائی

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ایل این جی کی عالمی سپلائی میں رکاوٹ سے پاکستان زیادہ متاثر نہیں ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر توانائی نے کہا کہ پاکستان میں مقامی ذرائع سے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے باعث ایل این […]

پاک-جرمنی 18 ملین یورو گرانٹ کے معاہدے پر دستخط

[ad_1] پاکستان اور جرمنی کے سرکاری ترقیاتی بینک کے درمیان 18 ملین یورو گرانٹ کی فراہم کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ وزارت اقتصادی امور کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے سرکاری ترقیاتی بینک (کے ایف ڈبلیو) کے درمیان گرانٹ معاہدے پر دستخط ہوگئے، جس کے تحت کے ایف […]

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں مثبت پیشرفت، اصلاحاتی اقدامات قابلِ تعریف قرار

[ad_1] بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ  پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف بھی کی ہے۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے حالیہ مذاکرات کے بعد جاری کردہ اعلامیے میں کہا ہے کہ […]

پاکستان میں 5G اسپیکٹرم نیلامی، مقامی اور عالمی سرمایہ کاری میں تاریخی اضافہ

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمتِ عملی کے ثمرات سامنے آنے لگے، جس کے سبب پاکستان میں مقامی اور عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں واضح اضافہ ہونے لگا ہے۔ پاکستان کی 5G اسپیکٹرم نیلامی تقریباً 500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ کامیابی سے مکمل ہوئی۔ نیلامی میں کامیاب بولی دہندگان […]

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں دو روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خلیج میں کشیدگی بڑھنے اور جنگ بندی سے متعلق غیریقینی صورتحال کے باعث دو روزہ وقفے کے بعد عالمی اور مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان غالب ہوگیا۔ قیمتی […]

Significant Increase Recorded in Sindh Revenue Board’s Collections During February 2026

[ad_1] سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کے محصولات میں فروری 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف عباس، سیکریٹری خزانہ […]

پیٹرولیم کے بعد حکومت نے درامدی آر ایل این جی بھی مہنگی کر دی 

[ad_1] پیٹرولیم مصنوعات کے بعد وفاقی حکومت نے درآمدی آر ایل این جی بھی مہنگی کر دی۔ اوگرا نے مارچ کے لیے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا جب کہ  سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو 622 روپے مہنگی کردی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق سوئی […]

پورٹ قاسم پر پیٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی بردار جہازوں کی آمد معمول کے مطابق جاری

[ad_1] پورٹ قاسم پر پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی بردار بحری جہازوں کی آمد اور ترسیل کا عمل معمول کے مطابق جاری ہے اور مختلف ٹرمینلز پر کارگو کی ہینڈلنگ مؤثر انداز میں کی جا رہی ہے۔ پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق آئل ٹرمینلز پر پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل کے لیے آپریشنز بلا تعطل […]

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے باوجود معاہدہ نہ ہوسکا

[ad_1] پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ ( آئی ایم ایف) کے درمیان 15 روزہ ورچوئل مذاکرات کے باوجود اسٹاف لیول معاہدہ نہیں ہو سکا ہے تاہم مذاکرات مزید چند روز تک جاری رہیں گے جبکہ آئی ایم ایف نے فروری 2026 کے اختتام تک پروگرام پر عمل درآمد مجموعی طور پر وعدوں کے مطابق قرار […]

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

[ad_1] اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 6 مارچ  کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 34 کروڑ 11 لاکھ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes