زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

[ad_1] کراچی: مارکیٹ ٹریژری بلوں میں غیرملکیوں کی سرمایہ کاری برقرار رہنے، جولائی روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 185ملیں ڈالر کے نئے انفلوز اور عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کی پاکستان پر معاشی دباو گھٹنے، مالیاتی حالات میں بہتری جیسے عوامل کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں پیر کو بھی ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ […]

پنجاب میں کپاس کی آمد میں غیر معمولی کمی، سندھ میں بہتری

[ad_1] کراچی: پنجاب میں کپاس کی آمد میں غیر معمولی کمی جبکہ سندھ میں بہتری رونما ہوئی ہے۔ 31 جولائی 2025 تک پنجاب میں کپاس کی پیداوار جو پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3 فیصد زائد تھی اب 15اگست کو پچھلے کے اسی عرصے کے مقابلے میں 6 فیصد کم ہو گئی ہے، […]

اسٹیٹ بینک بورڈ سے سیکریٹری خزانہ کو نکالا جائے، آئی ایم ایف

[ad_1] اسلام آباد:  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے سیکرٹری خزانہ کو نکالا جائے۔  اس کے علاوہ آئی ایم ایف نے بینکنگ کمپنیز آرڈیننس 1962 میں ترمیم کی بھی سفارش کی ہے تاکہ […]

پاکستان میں جدید بینکاری کا نیا دور، اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا

[ad_1] پاکستان میں جدید بینکاری کا نیا دور، اسٹیٹ بینک نے پرزم پلس متعارف کرادیا جب کہ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں رئیل ٹائم انٹربینک پیمنٹ سیٹلمنٹ سسٹم کے نئے ورژن پرزم پلس کے آغاز سے ملک میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا نیا باب کھل گیا ہے۔ وہ اسٹیٹ بینک […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ آج بھی تیزی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 49 ہزار کی سطح عبور کرگیا

[ad_1] پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ آج بھی انڈیکس ایک لاکھ 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔ رپورٹ کے مطابق گلوبل ریٹنگ ایجنسیوں کی پاکستان کے ادائیگیوں کی صلاحیت بہتر ہونے اعتراف، 2027 میں حقیقی شرح نمو 3 اشاریہ 5فیصد ہونے کی اور بلوم برگ کی نئی مانیٹری […]

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکٹ میں آج بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کی کمی سے 3ہزار 339ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو سونے کی قیمتوں میں دوبارہ کمی کا رحجان رہا۔ مقامی […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 فیصد کپاس کی فیکٹریاں غیر فعال ہوگئیں

[ad_1] ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب کے کاٹن بیلٹ میں 50 فیصد کے لگ بھگ جننگ فیکٹریاں روئی کی عدم فروخت نہ ہونے کے باعث غیر فعال ہوگئی ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی 78 سالہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب پنجاب کے کاٹن بیلٹ میں 50 فیصد فیکٹریاں روئی فروخت […]

ٹیکسٹائل برآمدات میں اضافہ، بنگلہ دیش کی انڈسٹری بڑا چیلنج

[ad_1] اسلام آباد: عالمی تجارتی منظرنامہ تیزی سے تبدیل ہورہا ہے، جہاں ممالک کو امریکی ٹیرف میں اضافے کے بعد اپنی حکمت عملیوں پر ازسرنو غور کرنا پڑ رہا ہے۔ ایسے میں پاکستان اور امریکا کے درمیان نئے تجارتی معاہدے نے جنوبی ایشیائی تجارت کا توازن بدل کر رکھ دیا ہے۔ امریکا نے بھارتی مصنوعات […]

جھل مگسی میں گیس کا بڑا منصوبہ مکمل، مین پائپ لائن سے بھی منسلک

[ad_1] او جی ڈی سی ایل نے بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں گیس کا بڑا جھل مگسی ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کامیابی سے مکمل کر لیا۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق منصوبہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر فاسٹ ٹریک بنیادوں پر مکمل ہوا۔ جھل مگسی پراجیکٹ سے 14 ملین معکب فٹ یومیہ […]

اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی، وزیرخزانہ

[ad_1] کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک ایکسچینج ریٹ اور شرح سود پر کام کررہا ہے، صورتحال مزید بہتر ہوگی۔ پاکستان ہندو کونسل کے تحت ایکسپر سینٹر کراچی میں ملازمت و تعلیمی ایکسپو کا افتتاح وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کیا۔ ایکسو میں مختلف اداروں اور کمپنیوں کی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes