[ad_1] گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ میکرو اکنامک حالات بہتر ہوئے ہیں لیکن ملک میں بچت کی کم سطح جیسے بنیادی مسائل برقرار ہیں، پاکستان میں بچت کی شرح جی ڈی پی کا صرف 7.4فیصد ہے جب کہ جنوبی ایشیا میں یہ شرح 27فیصد ہے۔ یہ بات انہوں نے ’’بینکوں کے لیے کیپٹل مارکیٹوں کے […]
Category: کاروبار
کاروبار
پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ
[ad_1] پاکستان اور امریکا کے درمیان دو طرفہ تجارت میں 16 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے مابین تجارت کے حوالے سے تفصیلات ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق مالی سال 2024-25 میں پاک-امریکا تجارت 7 ارب 59 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہی۔ اس دورانیے میں پاکستان کی امریکا کو برآمدات […]
کئی روز کی کمی کے بعد آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ
[ad_1] کئی روز کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 350ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان رہا۔ […]
صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم نے شجرکاری مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد پودے لگانے کا اعلان کیا ہے
صدرِ مملکت اور وزیرِ اعظم نے شجرکاری مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد پودے لگانے کا اعلان کیا ہے۔ مون سون شجرکاری مہم کے آغاز کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر آصف علی زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ مہم 18 اگست کو اس وقت شروع کی جا رہی […]
چینی درآمد کرنے کیلئے کم بولی کی پیشکش مسترد، مہنگی پیش کش قبول کرلی گئی
[ad_1] کراچی: ملک میں دو لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کے لیے کم بولی کی پیش کش مسترد کرتے ہوئے مہنگی پیش کش کو قبول کرلیا گیا ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن نے مسترد کی جانے والی دونوں کمپنیوں کے متعلقہ دستاویزات مکمل نہ ہونے کا اعتراض اٹھایا تھا تاہم مجموعی طور پر 5 کمپنیوں میں […]
چینی کمپنی کا پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کا پلانٹ لگانے کااعلان
[ad_1] لاہور: چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی "لیٹن آٹو گروپ” نے پنجاب میں چھوٹے الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کیلیے پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کے جنرل منیجرکی سربراہی میں 15 رکنی وفد نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے لاہور میں ملاقات کی، جس میں منصوبے کی تفصیلات پر گفتگو ہوئی۔ […]
ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ
[ad_1] اسلام آباد: ملک میں مہنگائی کی رفتار کی شرح میں پھر سے مسلسل اضافے کا رجحان شروع ہوگیا ہےاور ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل دوسرے ہفتے بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی کی رفتار کی شرح میں 0.31 فیصد اضافہ ہوا اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار […]
وزیرخزانہ سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات، دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کو فروغ دینے کا عزم
[ad_1] اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کو فروغ دینے کا عزم کیا اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مختلف طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارکیٹوں کے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈلیوری (سی او ڈی) آرڈرز کے لیے نقد ادائیگیوں کی زیادہ سے زیادہ حد 2 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مارکیٹوں کے ریٹیل آؤٹ لیٹس اور ای کامرس کیش آن ڈلیوری (سی او ڈی) آرڈرز کے لیے نقد ادائیگیوں کی زیادہ سے زیادہ حد 2 لاکھ روپے مقرر کر دی ہے۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق ایف بی آر کے جاری کردہ انکم ٹیکس سرکلر نمبر 02 برائے […]
چینی کی درآمد کیلئے ایل سیز قائم، چند ہفتوں میں بندرگاہ میں پہنچنے کا امکان
[ad_1] اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں چینی کی طلب پوری کرنے اور قیمتوں میں استحکام کے پیش نظر 85 ہزار میٹرک ٹن چینی کی درآمد کے لیے سوکار کے ذریعے لیٹر آف کریڈٹ (ایل سیز) قائم کر دیے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی کی درآمد کے لیے تمام ایل سیز باضابطہ طور […]