سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار، آج بھی کمی ریکارڈ

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے جب کہ آج بھی اس کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 09ڈالر کی کمی سے 3ہزار 335ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]

پاکستان منی لانڈرنگ اسکیموں کی مؤثر روک تھام میں ناکام، آئی ایم ایف

[ad_1] اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مشاہدہ کیا ہے کہ پاکستان کمپنیوں کے حقیقی مالکان کے اعداد و شمار کو مؤثر طور پر استعمال نہیں کر رہا، جو کرپشن سے جڑی منی لانڈرنگ اسکیموں کی روک تھام اور جعلی کمپنیوں کو سرکاری ٹھیکے حاصل کرنے سے روکنے میں رکاوٹ ہے۔ […]

موڈیز کی ریٹنگ اپ گریڈ سے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد میں اضافہ

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے پاکستان کی معیشت پر عالمی اعتماد بحال ہونے لگا، بین الاقوامی ریٹنگ کمپنی ’’موڈیز‘‘ نے پاکستان کی کرنسی ریٹنگ کو اَپ گریڈ کر دیا۔ پاکستان کی مقامی و غیر ملکی کرنسی ریٹنگ Caa2 سے بڑھا کر Caa1 کی گئی۔ موڈیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ آؤٹ […]

پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کا 15 روز کے لیے ری جنریشن شٹ ڈاؤن کا اعلان

[ad_1] کراچی: پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کی جانب سے 15 روز کے لیے ری جنریشن شٹ ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے کیے گئے فیصلے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ مطلع کردیا گیا ہے۔ پی آر ایل کے پی ایس ایکس کو لکھے گئے خط کے مطابق 17 اگست 2025ء سے […]

غیر ملکی خریداروں کو برآمدات کے عوض ترسیلات زر کی تاخیر سے آمد پر جرمانہ ختم

[ad_1] کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے برآمدکنندگان کے غیرملکی خریداروں کی برآمدات کے عوض ترسیلات زر کی مقررہ 60یوم گزرنے کے بعد آمد پر ماہوار 3فیصد جرمانے کو ختم کردیا ہے۔ یہ فیصلہ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سینئر وائس چیئرمین جاوید جیلانی، رفیق سلیمان، مہیش کمار، حسب روف، شاہد میمن، مہیب […]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا ہوگیا، نئی فی تولہ قیمت کتنی ہوگئی؟

[ad_1] کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3ہزار 344ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز سونے کی قیمتوں میں کمی کا رحجان برقرار رہا۔ مقامی مارکیٹوں میں […]

موڈیز نے پاکستان کی مقامی و غیر ملکی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی

[ad_1] اسلام آباد: کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کی مقامی و غیر ملکی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو سے بڑھا کر سی ڈبل اے ون کردی. ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی معیشت پر بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، موڈیز نے پاکستان کی آؤٹ لک کو "مستحکم” قرار دے […]

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا

[ad_1] کراچی: مختلف عوامل کے باعث آج زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا۔ آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری معاشی اصلاحات سے مالیاتی استحکام سے بیرونی قرضوں کی ادائیگیوں کی صلاحیت ملنے، ترسیلات زر کی آمد میں اضافے اور بیرونی دنیا کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری دلچسپی […]

پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری

[ad_1] اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کی زمین پر انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا اور اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ کمیٹی […]

ایف بی آر کو ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلیے اضافی اختیارات حاصل

[ad_1] اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس فراڈ کیسز کی تحقیقات کیلیے اضافی اختیارات حاصل کر لیے، ایف بی آر کے مطابق ٹیکس کیسزکی تحقیقات کیلیے انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیاں اور پی ٹی اے کو معلومات دینے کا پابند کردیا گیا، جس سے کمشنر کو ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کیلیے انٹرنیٹ سبسکرائبرز کی معلومات […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes