مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، پاکستان کو توانائی بحران کا خدشہ

[ad_1] کراچی: امریکاو اسرائیل کے ایران پر حملوں کے بعد عالمی توانائی کی ترسیل کے نظام کی کمزوری واضح ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق قطر انرجی کی جانب سے اسپاٹ کارگوکی ترسیل روکنے اور ایران کی طرف سے آبنائے ہرمز بندکرنے کی دھمکی کے باعث توانائی پر انحصارکرنیوالے ممالک کیلیے سنگین خطرات پیداہوگئے ہیں۔ […]

پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں پیشرفت ، نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں اضافہ

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی  پالیسیوں کے باعث پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں اور کارپوریٹ رجسٹریشن میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے مطابق فروری کے دوران 3,444 نئی کمپنیوں کا اندراج کیا گیا۔ نئی کمپنیوں کے اندراج کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر […]

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 9 ہزار سے زائد کی بدترین مندی، مارکیٹ کریش کر گئی

[ad_1] پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس میں ہنڈریڈ انڈیکس 9453 پوائنٹس کی کمی سے 148042کی سطح پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا تاریخ کی دوسری بڑی مندی کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا۔ 100انڈیکس میں 11015 پوائنٹس کی کمی سے 146480 […]

کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے ریکارڈ کیلئے ڈیجیٹل رجسٹری متعارف

[ad_1] کراچی: ایس ای سی پی نے کمپنیوں کی حقیقی ملکیت کے ریکارڈ کیلئے ڈیجیٹل رجسٹری متعارف کرادی۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق کمپنیوں کے اصل مالکان کی معلومات اب آن لائن UBO رجسٹری میں محفوظ ہوں گی۔ تمام رجسٹرڈ کمپنیوں کے لیے الٹی میٹ بینیفیشل اونرز کی معلومات دینا […]

پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلیے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ اور تیل کی سہولت کی درخواست

[ad_1] مشرق وسطیٰ میں جنگ سے پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں پاکستان نے اہم اقدامات کرتے ہوئے سعودی عرب سے طویل المعیاد اقتصادی تعاون کے لیے رجوع کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب کو طویل مدتی اقتصادی تعاون کی 8 درخواستیں کر دیں جن میں موجودہ 5ارب ڈالر کے ذخائر […]

شرح سود کے تعین کے لیے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس جاری

[ad_1] اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ 10.50 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور توانائی کے عالمی بحران کے پاکستان کی […]

2022 کے بعد پہلی بار تیل کی قیمت 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئی

[ad_1] امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں سنہ 2022 کے بعد پہلی بار 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 24 فیصد اضافے کے ساتھ 114.74 فی بیرل تک پہنچ گئی جبکہ امریکی خام تیل 27فیصد بڑھ کر 115.11 ڈالر […]

وفاقی حکومت کا کل سے ملک میں 5G اسپیکٹرم کی نیلامی کا اعلان

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کل (منگل) سے ملک میں 5G سیپیکٹرم کی نیلامی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ اور چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمٰن نے فائیو جی نیلامی پر صحافیوں کو بیک گراؤنڈ بریفنگ دی۔ وفاقی وزیر آئی ٹی […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 65ڈالر کی کمی سے 5ہزار 106ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 6ہزار 500روپے کی کمی سے 5لاکھ […]

سپرٹیکس ختم، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کم کرنے پرغور

[ad_1] اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ان تجاویزکاجائزہ لیاگیا،جو آئی ایم ایف کے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes