اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی، ٹریڈنگ ایک گھنٹے کیلیے معطل، انڈیکس  کی بڑی چھلانگ

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر بڑی تیزی دیکھنے میں آئی جب 100 انڈیکس 9 ہزار 474 پوائنٹس کے بڑے اضافے سے 155 ہزار 954 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں تیز رفتار اضافے کے باعث اپ سائیڈ 7 فیصد کی حد عبور ہونے پر پاکستان اسٹاک مارکیٹ […]

پاکستان میں اربوں ڈالر کی نئی غیر ملکی سرمایہ کاری کے امکانات روشن

[ad_1] اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی مؤثر حکمت عملی اورسہولت کاری کے باعث پاکستان عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ چین کے ایرو اسپیس ڈیولپمنٹ انڈسٹری انویسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں 5 سے 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے، چینی وفد نے وفاقی وزیر سرمایہ کاری […]

الہلال شریعہ ایڈوائزرز کو شریعہ کمپلائنٹ انڈیکس کی اسکریننگ کی اجازت

[ad_1] سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے الہلال شریعہ ایڈوائزرز کو شریعہ کمپلائنٹ انڈیکس کی اسکریننگ کی اجازت دے دی ہے۔ اب اسٹاک ایکسچینج کے علاوہ الہلال شریعہ ایڈوائزرز بھی کمپنیوں کی شریعہ کمپلائنس کی جانچ کر سکیں گے۔ ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ شریعہ اسکریننگ فراہم […]

مشرق وسطیٰ جنگ: پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

[ad_1] کراچی: مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر کے مطابق ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے […]

سونے کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 5ہزار 168ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دریں […]

آئی ایم ایف کا جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کا 18 ارب کا ہدف پورا کرنے کا مطالبہ

[ad_1] عالمی مالیاتی ادارہ (آی ایم ایف)نے جون تک زرمبادلہ کے ذخائر کا 18 ارب ڈالر کا ہدف پورا کرنے کا مطالبہ کردیا اور آئندہ مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف، سپر ٹیکس کا خاتمہ اور تنخواہ پر انکم ٹیکس میں 5 فیصد ممکنہ کمی بھی آئی ایم ایف […]

پیٹرول کے بعد 23 ہزار میٹرک ٹن ایل پی جی کے بھی دو جہاز پاکستان پہنچ گئے

[ad_1] پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ہزاروں ٹن ایل پی جی گیس کے دو بحری جہاز پورٹ قاسم بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگئے جبکہ مزید 2 جہاز عید الفطر سے پہلے آنے کی توقع ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک میں مائع پیٹرولیم گیس کے وافر ذخائر دستیاب ہیں، پورٹ قاسم کی بندرگاہ پر اریس نامی بحری […]

دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست جاری، ایلون مسک کی دولت کا نیا ریکارڈ

[ad_1] الیکٹرک کاریں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کی طرف گامزن ہیں جبکہ دنیا کے ریکارڈ 3 ہزار 428 ارب پتی افراد کی مجموعی دولت 20.1 کھرپ ڈالر ہوگئی ہے جو تاریخ کا بلند ترین حجم ہے۔ فوربز ورلڈ بلینئرز کی فہرست کے مطابق ایلون مسک کی […]

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان

[ad_1] کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات […]

200 سے زائد کاروباری کلسٹرز پر مشتمل ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم

[ad_1] کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان کے چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کو عالمی مارکیٹ سے جوڑنے کیلیے 200 سے زائد کاروباری کلسٹرز پر مشتمل ڈیجیٹل پلیٹ فارم قائم کر دیا ہے.  اس ضمن میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes