پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، لاکھوں ٹن پیٹرول سے بھرے جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز

[ad_1] کراچی: مشرق وسطیٰ میں امریکہ ایران جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ ختم ہوگیا، پورٹ قاسم پر دو جہاز لنگر انداز ہوگئے۔ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان میں توانائی کی بحران کے حل کے لیے حکومت کی حکمت عملی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور پاکستان کے لیے […]

آئی ایم ایف کا ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے خفیہ رکھنے پر اعتراض

[ad_1] اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کو خفیہ رکھنے کی قانونی ترمیم پر اعتراض کر دیا ہے اور اسے واپس لینے کا کہہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ کمیشن کسی صورت شفافیت […]

ایل ایس ای وینچرز کو کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کا لائسنس جاری

[ad_1] اسلام آباد: ایس ای سی پی نے ایل ایس ای وینچرز کو کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کا لائسنس جاری کردیا۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان (ایس ای سی پی) کے مطابق ملک میں کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے، کارپوریٹ ری اسٹرکچرنگ کمپنیاں مالی مشکلات کا شکار کمپنیوں کو بحالی میں مدد دیتی ہیں۔ […]

ایل پی جی کی قیمت میں اضافے سے متعلق خبروں پر اوگرا کا بیان سامنے آگیا

[ad_1] اوگرا نے ایل پی جی قیمتوں میں اضافے سے متعلق گردش کرنے والی خبریں اور افواہیں بے بنیاد قرار دے دیں۔ ترجمان اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں سے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا گیا۔ اوگرا نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمتیں صرف ہر ماہ کی یکم تاریخ سے مقرر […]

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، نرخ میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

[ad_1] عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا جب کہ  چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 205ڈالر کی سطح پر آگئی۔ ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3ہزار 700روپے کے اضافے سے 5لاکھ 43ہزار 262روپے کی سطح […]

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کے چار جہاز پاکستان پہنچ گئے

[ad_1] حکومتی اقدامات کی وجہ سے پیٹرول کے بعد ایل پی جی کے بھی چار جہاز پاکستان پہنچ گئے جس کے بعد ملک میں توانائی کا ذخیرہ تقریباً ایک ماہ کا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن چئیرمین عرفان کھوکھر نے بتایا کہ ملک میں ایل پی جی کی کوئی قلت نہیں […]

رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں مجموعی بیرونی قرضہ ایک ہزار 458 ارب تک پہنچ گیا

[ad_1] پاکستان نے رواں مالی سال 26-2025کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران مجموعی طور پر ایک ہزار 458 ارب روپے کا نیا بیرونی قرضہ لیا ہے جو کہ پچھلے سال کے مقابلے 12.7 فیصد زیادہ ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن حکام کے مطابق پاکستان نے نئے قرضے، رول اوور، عالمی مالیاتی ادارہ (آئی […]

اسٹیٹ بینک نے عارضی طور پر خام تیل، پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کی اجازت  دے دی

[ad_1] اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے موجودہ جغرافیائی و سیاسی حالات اور ملک میں خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کی ضرورت کے پیش نظر عارضی طور پر 60 دن کے لیے سی آئی ایف  کی بنیاد پر خام تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد کی اجازت […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، پی ایس او

[ad_1] پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق جان بوجھ کر غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں حالانکہ 20 دن سے زائد کا ذخیرہ موجود ہے۔ پی ایس او نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ اور آبنائے ہرمز کی صورت حال کے تناظر […]

پاکستان میں پھل وسبزی کی سپلائی چین میں ٹیکنالوجی محدود

[ad_1] کراچی: دنیا بھر میں روایتی منڈیوں کو بدل دینے والی ٹیکنالوجی پاکستان کی پھل اورسبزی کی سپلائی چین میں تاحال نمایاں تبدیلی نہ لاسکی۔ ماہرین کے مطابق ملک میں زرعی پیداوارکی تجارت اب بھی بڑی حد تک روایتی تھوک منڈیوں اور درمیانی افرادکے نظام کے گردگھومتی ہے۔ صنعتی مبصرین کاکہناہے کہ شہری علاقوں میں […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes