پاکستان کا ابھرتا آٹو سیکٹر عالمی کمپنیوں کی بڑھتی توجہ کا مرکز بن گیا

[ad_1] پاکستان کا آٹو سیکٹر عالمی سرمایہ کاری، جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ معروف آٹو کمپنی بی وائی ڈی کی شمولیت کے بعد پاکستان کا آٹو سیکٹر جدید ٹیکنالوجی اور عالمی دلچسپی کا مرکز بنتا جا رہا ہے، لکی موٹر کارپوریشن نے چین کی عالمی شہرت یافتہ آٹو کمپنی […]

ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت

[ad_1] کراچی: ایل پی جی کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں ایل پی جی سرکاری طور پر مقررہ نرخ سے بھی 200 روپے زائد قیمت پر مل رہی ہے۔ دریں […]

اسلامی مالیاتی نظام کے لیے شریعہ اصولوں کے مطابق اہم قدم

[ad_1] اسلام آباد: ملک میں اسلامی مالیاتی نظام کے لیے شریعہ اصولوں کے مطابق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے شریعہ اصولوں کے مطابق اسلامی مالیاتی نظام کی جانب اہم قدم اٹھاتے ہوئے اسلامی فنانس کمپنیوں کے لیے رسک شیئرنگ پراڈکٹ متعارف کروا […]

3 سال کے دوران ملکی قرضوں میں 3200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

[ad_1] اسلام آباد: گزشتہ 3 سال کے دوران ملکی قرضوں میں 3 ہزار 200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے اور دسمبر 2025 تک قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار 400 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال قرضوں پر 8 ہزار 887 ارب روپے صرف سود […]

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج کی قیمت

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج استحکام دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز سونے کی فی اونس قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور سونا 4676 ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے۔ اسی طرح عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی بھی 73.10 ڈالر کی قیمت […]

سندھ میں سکھر ملتان موٹر وے پر 200 کلو میٹر تک لگے جدید کیمرے چوری

[ad_1] سندھ میں سکھر ملتان موٹر وے پر  200 کلو میٹر تک لگے جدید کیمرے چوری ہوگئے۔ نجی نیوز چینل کی زسرپورٹ کے مطابق سندھ میں مختلف سرکاری اداروں کی کارکردگی پر تو اکثر سوالات اٹھائے جاتے رہتے ہیں ایسے میں شاندار وفاقی منصوبہ موٹر وے ایم 5 شدید بدانتظامی کا شکار ہے۔ سکھر ملتان […]

بہترین حکمت عملی اور کامیاب سفارتکاری، پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کی پہلی ترجیح بن گیا

[ad_1] بہترین حکمت عملی اور کامیاب سفارتکاری کے بعد پاکستان غیر ملکی سرمایہ کاروں کی پہلی ترجیح بن گیا ہے۔ بدلتے عالمی منظر نامے کے باعث پاکستان میں ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کے امکانات مزید روشن ہو رہے ہیں۔ ماہر معیشت پروفیسر ڈاکٹر نوید کا کہنا ہے کہ حالیہ کشیدگی کے […]

حکومت کا سرپلس پاور پیکیج؛ 3 ماہ  میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ ریکارڈ

[ad_1] اسلام آباد: حکومت  کے سرپلس پاور پیکیج  کے نتیجے میں صرف 3 مہینوں کے دوران 2,164 گیگاواٹ بجلی استعمال ہوئی اور صارفین کو 20 ارب روپے کا فائدہ حاصل ہوا۔ وزارتِ توانائی (پاور ڈویژن)  کے مطابق حکومت کے سرپلس پاور پیکیج نے صنعتی اور زرعی شعبوں میں بجلی کی طلب میں زبردست اضافہ کیا […]

سونے کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی، چاندی بھی مہنگی

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج بھی اضافہ ہوگیا جب کہ چاندی بھی مہنگی ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج جمعہ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 34 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 676 ڈالر فی اونس […]

’تمام شرائط پوری؛ پاکستان کیلیے آئی ایم ایف فنڈ کی منظوری  میں کوئی رکاوٹ نہیں‘

[ad_1] اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ تمام شرائط پوری کیے جانے کے بعد اب پاکستان کے لیے آئی ایم ایف فنڈ کی منظوری میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کے تحت پاکستان کے تیسرے اقتصادی جائزہ پر ہونے والے اسٹاف […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes