ذیابیطس کے نئے علاج کی آزمائش، متعدد مریض شفایاب

[ad_1] محققین نے اعلان کیا ہے کہ تازہ ترین آزمائش کے بعد متعدد امریکی مکمل طور پر ذیابیطس سے شفایاب ہوگئے جس کے بعد انہوں نے انسولین کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔ یونیورسٹی آف شکاگو میڈیسن ٹرانسپلانٹ انسٹیٹیوٹ میں محققین کی ایک ٹیم نے ٹائپ 1 ذیابیطس میں مبتلا افراد پر جاری آزمائش کے نتائج […]

لیڈی ولنگڈن اسپتال میں مریضوں کی ویڈیوز جاری ہونے کا معاملہ، محکمہ صحت پنجاب کا بڑا ایکشن

[ad_1] محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب نے لیڈی ولنگڈن اسپتال کے لیبر روم سے مریضوں کی ویڈیوز وائرل ہونے کے سنگین واقعے پر بڑا ایکشن لیتے ہوئے 5 پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنٹ ڈاکٹروں کی ٹریننگ فوری طور پر ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ محکمہ صحت نے 'پالیسی اینڈ پروسیجر مینوئل' کی شق 13.2 کے […]

طویل اور صحت مند زندگی کا راز کیا ہے؟ 97 سالہ ڈاکٹر کے مفید مشورے

[ad_1] ایک 97 سالہ ڈاکٹر نے اپنی طویل اور صحت مند زندگی کے تجربات شیئر کرتے ہوئے ایسے بنیادی اصول بتائے ہیں جن پر عمل کر کے ہر عمر کے افراد اپنی صحت بہتر بنا سکتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بڑھاپے میں بھی بیماریوں سے بچنا ممکن ہے، بشرطیکہ انسان اپنی روزمرہ عادات […]

وزن کم کرنیوالی ادویات وزن گھٹانے کے علاوہ کیا فائدے رکھتی ہیں؟

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جی ایل پی-1-کلاس کی وزن کم کرنے والی ادویات زیادہ فعال اور توانائی سے بھرپور زندگی گزارنے میں مدد دے سکتی ہے۔ ہر آٹھ امریکیوں میں سے ایک کا کہنا ہے کہ وہ ان انجیکشنز (جو 2020 کی دہائی کے ابتداء میں امریکا میں مقبول ہوئے) […]

لاہور؛ لیڈی ولینگڈن اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ کا مریض کو بے ہوشی کا ٹیکا لگانے کا انکشاف

[ad_1] لیڈی ولینگڈن اسپتال میں مریضوں کی جانوں سے کھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جہاں سیکیورٹی گارڈ نے مریض کو بے ہوشی کا ٹیکا لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے واقعے کا نوٹس لے کر ذمہ دار ڈاکٹروں اور ہیڈ نرس سمیت دیگر کو معطل کردیا۔ لیڈی ولینگڈن اسپتال […]

کھانا بنانا بوڑھے افراد کو خطرناک دماغی بیماری سے بچا سکتا ہے: تحقیق

[ad_1] ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گھر پر کھانا بنا کر کھانا بوڑھے لوگوں میں ڈیمیشنیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ بوڑھے افراد کا وقت کے ساتھ گھر پر کھانا بنانے کے بجائے فروزن غذاؤں اور مائیکرو ویو کے کھانوں پر انحصار بڑھ جاتا ہے، بالخصوص جب انہیں ذہنی مسائل سامنا […]

بار بار جمائی لینا صحت کےلیے کس خطرے کی علامت ہے؟ ماہرین کی اہم وارننگ

[ad_1] اگر آپ دن بھر بار بار جمائی لیتے ہیں یا نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے مسلسل کافی کا سہارا لیتے ہیں تو یہ صرف تھکن نہیں بلکہ ایک سنجیدہ صحتی مسئلے کی نشاندہی بھی ہو سکتی ہے۔  ماہرین کے مطابق ایسی علامات اکثر نیند کی شدید کمی کی طرف اشارہ کرتی ہیں، […]

صرف 11 منٹ کی اضافی نیند جان لیوا کیفیت سے بچا سکتی ہے: تحقیق

[ad_1] روزانہ صرف 11 منٹ کی اضافی نیند دل کے دورے کے خطرات میں واضح کمی واقع کر سکتی ہے۔ آسٹریلیا، برازیل اور چلی کے محققین کی ٹیم کو مطالعے میں معلوم ہوا کہ کم صحت مندانہ طرزِ زندگی (یعنی چھ گھنٹوں سے کم نیند اور قلیل ورزش) میں معمولی تبدیلی زندگی بہتر کرنے میں […]

مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع

[ad_1] سائنس دانوں نے ایک نئی تکنیک دریافت کی ہے جس کے ذریعے فالج کے امکانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔ دل کے اوپری حصے میں بائیں جانب ایک پاؤچ لگا ہوتا ہے جس کو 'لیفٹ ایٹریل اپینڈج' کہتے ہیں۔ جب دل بے ترتیب دھڑک رہا ہوتا ہت تو خون معمول کے مطابق بہنے […]

ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے خلاف کلینیکل ٹرائلز میں شامل ایک دوا ہیپاٹائٹس ای وائرس کے پھیلاؤ کو بھی روک سکتی ہے۔ تحقیقی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 70 ہزار افراد ہیپاٹائٹس ای وائرس کے باعث جان کی بازی ہار جاتے ہیں، جبکہ اس […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes