تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری

[ad_1] برطانیہ میں سائنس دانوں نے پہلی بار تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کامیابی کے ساتھ خنزیر میں پیوند کر دی ہے جو کھانا نگلنے کے لیے فعال ہے۔ گریٹ اورمنڈ اسٹریٹ ہاسپٹل اور یونیورسٹی کالج لندن کے سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ کھانے کی نالی دینے والے جانور […]

ذیابیطس سے بچاؤ کےلیے کتنی نیند ضروری ہے؟

[ad_1] صحت مند زندگی گزارنے کی خواہش ہر انسان کی ہوتی ہے، خاص طور پر عمر بڑھنے کے ساتھ بیماریوں سے بچاؤ مزید اہم ہو جاتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی ہے کہ ذیابیطس ٹائپ 2 جیسے مرض سے محفوظ رہنے کے لیے روزانہ کتنے گھنٹے کی نیند […]

پوٹاشیم سے بھرپور غذا قلبی مرض کے امکانات کم کر سکتی ہے: تحقیق

[ad_1] صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پوٹاشیم بڑی حد تک صحت کے پیچیدہ مسائل کے خطرات کو کم کر سکتا ہے جن میں فالج کے خطرات میں 20 فی صد اور قلبی مرض میں 24 فی صد تک کمی شامل ہے۔ ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں لاکھوں افراد کو علم نہیں لیکن […]

پلاسٹک کی بوتل سے خطرناک بیماری کی دوا تیار

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک بیکٹیریا کا استعمال کرتے ہوئے پلاسٹک کی بوتلوں سے ایک دوا بنائی گئی ہے جو پارکنسنز (رعشہ) بیماری کا علاج کرے گی۔ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پلاسٹک کچرے کو قدرتی حیاتیاتی عمل سے تلف کرتے ہوئے اعصابی بیماری کے لیے ایک دوا بنایا […]

چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے

[ad_1] چینی سائنس دانوں نے ویکسین لے جانے والے نئے مچھر تیار کیے ہیں جو چمگادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کرسکتے ہیں۔ اس حکمتِ عملی سے ایسے وائرسز کو جانوروں سے انسانوں تک منتقل ہونے سے روکنے میں مدد مل سکتی ہے جو مستقبل میں وبا کا سبب بن سکتے […]

چائے یا کافی دماغی بیماری کے خطرات میں کمی لا سکتی ہے: تحقیق

[ad_1] ایک طویل المدتی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزانہ معتدل مقدار میں کیفین والی مشروبات پینے سے ڈیمینشیا کے خطرے میں نمایاں کمی آتی ہے۔ جرنل آف دی امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں شائع ہونے والی اس تحقیق میں 1 لاکھ 31 ہزار سے زیادہ شرکا نے حصہ لیا۔ مطالعے کے […]

سول اسپتال کراچی کیلئے پہلی بار توسیع منصوبے کی منظوری

[ad_1] سول اسپتال کا توسیعی منصوبہ منظور کیا گیا ہے جس میں 500 بستروں میں اضافے کے  بعد اسپتال 2500 بستروں کا کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق 100 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے جس میں 12 منزلہ کے 2 ٹاور بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔  کراچی میں 1898 میں قیام پاکستان سے […]

زیادہ چکنائی والی غذا دماغ پر ایک غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے: تحقیق

[ad_1] تازہ ترین تحقیق کے مطابق زیادہ چکنائی والی غذا دماغ پر ایک غیر متوقع اثر ڈال سکتی ہے۔ امریکی ریاست جورجیا میں موجود ایموری یونیورسٹی میں چوہوں پر کی گئی ایک نئی تحقیق میں دیکھا گیا کہ جب انہیں زیادہ چکنائی والی غذا دی گئی تو آنتوں میں موجود بیکٹیریا کا توازن بگڑ گیا۔ […]

سندھ میں 12سال گزرنے کے باوجود تھیلیسیمیا ایکٹ پر عمل درآمد نہیں ہوسکا

[ad_1] سندھ میں 12 سال گزرنے کے باوجود خون کے مرض تھیلیسیمیا کے خاتمے کے لیے منظور کردہ قانون پر آج تک عمل درآمد نہیں ہوسکا اور اسی طرح 2023 میں مصنوعی ڈبے کے بچوں کے دودھ  کی کھلے عام فروخت پر پابندی کا قانون بھی اج تک نافذ نہیں ہوسکا۔ سندھ اسمبلی نے 2013 […]

عام درد کش ادویات کے استعمال سے متعلق خطرناک انکشاف

[ad_1] ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عام درد کش ادویات کا استعمال گردوں کی کارکردگی کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔ ادارہ کڈنی کیئر یو کے اور نیشنل فارمیسی ایسوسی ایشن (NPA) کے مطابق لوگوں کو درد کے علاج کے لیے اینٹی انفلیمیٹری ادویات جیسے آئبوپروفین پر ضرورت سے زیادہ انحصار نہیں کرنا چاہیے کیونکہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes