پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس، اہم فیصلے کیے گئے

[ad_1] پاکستان نرسنگ کوسنل اینڈ مڈ وائفری کا دوسرا اجلاس گزشتہ روز وزارت صحت میں منعقد ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔   ترجمان وزارت صحت کے مطابق  اجلاس کے دوران صدر اور نائب صدر کے انتخاب کا عمل کامیابی سے مکمل کیا گیا جو کونسل کے انتظامی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے عزم […]

صبح آنکھ کھلتے ہی موبائل دیکھنے کی عادت صحت کے لیے نقصان دہ

[ad_1] موجودہ دور میں موبائل فون انسانی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے اور اکثر لوگ دن بھر وقفے وقفے سے اپنی اسکرین دیکھتے رہتے ہیں۔ ٹیکنالوجی جہاں زندگی کو آسان بنانے کا ذریعہ بنی ہے، وہیں اس کے بے جا استعمال کے باعث صحت اور روزمرہ زندگی پر کئی منفی اثرات بھی مرتب […]

پاکستان میں جان بچانے والی ویکسین، انسولین سمیت دیگر ادویات اور بچوں کے دودھ کی قلت کا شدید خدشہ

[ad_1] ایران،اسرائیل امریکہ جنگ اور مشرقی وسطی سے فضائی آپریشن متاثر ہونے اور بدلتی صورتحال کے بعد پاکستان میں جان بچانے والی ویکسین، انسولین سمیت دیگر ادویات اور بچوں کے دودھ کی قلت کا شدید خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے ابھی تک کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہے […]

وزن کم کرنے کے انجیکشن سے اچانک بینائی جانے کا خطرہ بڑھ سکتا ہے: تحقیق

[ad_1] ایک نئے تجزیے میں بتایا گیا ہے وزن کم کرنے والا انجیکشن ویگووی اس ہی نوعیت کے دیگر انجیکشنز (جیسے کہ اوزمپِک) کے مقابلے میں ممکنہ طور پر فوری بینائی کھونے کا زیادہ خطرہ رکھتے ہیں۔ برٹش جرنل آف اوفتھلمولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں سیماگلوٹائڈ کی خوراک سے جڑے صحت کے خطرات […]

کینسر کے پھیلاؤ کی پیشگوئی کرنے والا نیا اے آئی نظام تیار

[ad_1] سائنس دانوں نے ایک نیا مصنوعی ذہانت کا ایک نظام تیار کیا ہے جو کینسر کے جسم کے دوسرے حصوں تک پھیلنے کے امکانات سے متعلق پیشگوئی کر سکتا ہے۔ ’مینگروو جی ایس‘ کا نام پانے والا یہ اے آئی سسٹم جینز کی پیچیدہ سرگرمیوں کے نمونوں کا تجزیہ کر کے اندازہ لگاتا ہے کہ […]

مصنوعی ذہانت کا استعمال لوگوں کو ’بھیجا فرائی‘ میں مبتلا کر رہا ہے: تحقیق

[ad_1] ایک نئی تحقیق کے مطابق مصنوعی ذہانت کے آلات لوگوں کو شدید ذہنی تھکاوٹ میں مبتلا کر رہے ہیں جس کو عام زبان میں ’بھیجا فرائی‘ کہا جاتا ہے۔ ہارورڈ بزنس ریویو کے محققین نے متعدد انڈسٹریز کے امریکا میں مقیم 1500 ملازمین کا سروے کیا اور ان میں کارکردگی اور پیداوار پڑھانے کے […]

اے آئی ٹیکنالوجی سے الزائمر کی پیشگی تشخیص میں بڑی پیشرفت

[ad_1] محققین کا کہنا ہے کہ اب مصنوعی ذہانت (AI) کی مدد سے الزائمر کی بیماری کی پیشگوئی تقریباً 93 فی صد درستگی کے ساتھ کی جا سکتی ہے۔ امریکا کی ریاست میساچوسٹس میں قائم ورسسٹر پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ کے مطابق 800 سے زائد دماغی اسکینز کے تجزیے نے اے آئی کو یہ صلاحیت دی […]

غصیلے نوجوانوں کو صحت کے کن مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

[ad_1] ایک نئی تحقیق کے مطابق غصیلے نوجوانوں کی عمر تیزی سے بڑھ سکتی ہے اور وہ بعد کی زندگی میں طبعی صحت میں پیچیدگیوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔ جرنل ہیلتھ سائیکالوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ نوجوانوں میں جارحانہ رویہ تیزی اور بیالوجیکل عمر بڑھنے اور 30 […]

کیا مٹاپے کی ادویات نشے کی لت سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں؟

[ad_1] ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹاپے اور ذیابیطس کے علاج کو نئی شکل دینے والی جی ایل پی-1 ادویات نشہ آور اشیاء کے استعمال سے بچنے میں مدد دے سکتی ہیں۔ بدھ کے روز برٹش میڈیکل جرنل میں شائع ہونے والے تجزیے میں ذیا بیطس میں مبتلا چھ لاکھ سے زائد […]

ہائی کولیسٹرول: خاموش خطرہ جس سے بچاؤ بروقت احتیاط میں ہے

[ad_1] ہائی کولیسٹرول کو ماہرینِ صحت دل کا ایک ایسا خاموش دشمن قرار دیتے ہیں جو برسوں تک بغیر کسی واضح علامت کے جسم میں موجود رہ سکتا ہے۔ اکثر افراد کو اس وقت تک اس مرض کا اندازہ نہیں ہو پاتا جب تک یہ دل، دماغ یا دیگر اہم اعضاء کو متاثر نہ کر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes