[ad_1] انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کو دھمکیاں دینے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے کالعدم ٹی ایل پی کے پیر ظہیر الحسن شاہ کو ساڑھے پینتیس سال قید کی سزا سنا دی ، مجرم کو مختلف دفعات کے تحت مجموعی طور پر پینتیس سال قید […]
Category: پاکستان
پاکستان
ٹوئٹر نے پاکستان میں دفتر نہ کھولا تو اسے مکمل بند کردیں گے، وزیر مملکت
[ad_1] وزیر مملکت حذیفہ رحمان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے پاکستان میں دفتر نہ کھولا تو اسے مکمل بند کردیں گے، پھر وی پی این سے بھی نہیں چلے گا۔ نجی نیوز چینل کے پروگروام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت اس پر غور […]
تحصیل سالارزئی کے علاقے تنگی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ۔ پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید
[ad_1] باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے علاقے تنگی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد شہید ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق نا معلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیو مہم کی سیکیورٹی پر تعینات ایک پولیس اہلکار سجاد اور ایک شہری شہید ہوگئے۔ ڈی پی او وقاص رفیق نے کہا کہ علاقے […]
آئینی بنچ نے 28 ترک شہریوں کی ملک بدری روکنے کی استدعا مسترد کردی
[ad_1] سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے پاکستان میں 28 افراد پر مشتمل ترک نیشنل شہریوں کی ملک بدری میں مہلت سے متعلق درخواست پر حکومتی اقدامات پر عملدرآمد روکنے کی فوری استدعا مسترد کردی۔ جسٹس یوسف علی سعید اور جسٹس عبد المبین لاکھو پر مشتمل آئینی بینچ کے روبرو پاکستان میں 28 افراد پر مشتمل ترک نیشنل […]
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب 16 دسمبر 2014 سے متعلق پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
[ad_1] 16 دسمبر سے متعلق قرارداد ن لیگ کے چیف وہپ رانا ارشد نے جمع کروائی۔ متن میں کہا گیا کہ پنجاب کا یہ معزز ایوان آج پھر اس بات کا اعادہ کرتا ہے کہ 16 دسمبر 2014 پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے۔ 16 دسمبر قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے جو […]
پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا، دفتر خارجہ
[ad_1] اسلام آ باد: دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کی تمام اقسام کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گا۔ آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردانہ حملے کی برسی کے موقع پر جاری بیان میں وزارتِ خارجہ نے معصوم بچوں اور اساتذہ کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے […]
Rs 964.407 Million Approved for Purchase of Buses for Public Transport in Sindh
[ad_1] کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ نے پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے بسیں خریدنے کی مد میں 964.407 ملین روپے اور عوامی آگاہی کے لیے دستاویزی فلمیں بنانے کے لیے ایک ارب روپے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سی ایم ہاؤس میں کابینہ کا اجلاس ہوا۔ وزیر بلدیات ناصر حسین […]
زخمی بلی نے ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں لگوا دیں؛ ویڈیو دیکھیں
[ad_1] راولپنڈی: پھنسی ہوئی زخمی بلی نے ریسکیو اہل کاروں کی دوڑیں لگوا دیں۔ ترجمان کے مطابق ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں لوہے کی جالی میں پھنسی بلی کو نئی زندگی مل گئی، جہاں اہل کاروں نے پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک معصوم بلی کو خطرناک صورتحال سے بحفاظت […]
جنرل یحییٰ، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں، حافظ نعیم
[ad_1] لاہور: امیر جمات اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جنرل یحیٰی، بھٹو اور شیخ مجیب سقوط ڈھاکا کے مرکزی کردار ہیں۔ اپنے بیان میں امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان جس تمنا اور وعدے پر بنا تھا وہ نظام قائم نہیں ہوسکا، ملک میں انگریز کا بنایا ہوا نظام چلتا رہا جس نے […]
اسلام کوٹ تا چھوڑ اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھانے کا منصوبہ
[ad_1] سندھ اور وفاق کے مشترکہ منصوبے کے تحت تھر کول فیلڈ تا چھوڑ تک اور بن قاسم سے پورٹ قاسم تک ریلوے لائن بچھائی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ منصوبے کے تحت اسلام کوٹ سے چھوڑ تک 105 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی، بن قاسم تا پورٹ […]