صدر ٹرمپ نے ایک اور ملک کو کھلی جنگ کی دھمکی دیدی

[ad_1] امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے ساتھ عسکری تصادم کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تمام آپشنز پر غور کر رہے ہیں۔ امریکی ٹی وی چینل سے ٹیلی فونک گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وینزویلا کے اطراف سمندری علاقوں میں تیل بردار جہازوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ ٹیلی […]

تائیوان ریلوے اسٹیشن پر حملے میں 3 ہلاکتیں اور 5 زخمی؛ ملزم کا عبرتناک انجام

[ad_1] تائیوان کے دارالحکومت تائی پے کی مرکزی سب وے ٹرین اسٹیشن پر مسلح شخص نے مسافروں پر حملہ کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آور نے سب وے اسٹیشن اور اس کے اردگرد کے علاقوں میں اسموک بم پھینکے جس سے دھواں پھیل گیا اور افراتفری مچ گئی۔ مسافر دھوئیں کے باعث ادھر ادھر […]

اسرائیل خوفناک تباہی سے بچ گیا؛ ایران کیلیے حساس مقامات کی جاسوسی کرنے والا گرفتار

[ad_1] اسرائیل نے ملک کے حساس مقامات فوجی تنصیبات اور بندرگاہوں کی معلومات حاصل کرتے اور تصاویر بناتے وقت روسی شہری کو گرفتار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی خفیہ ادارے شین بیت نے بتایا کہ ملزم نے یہ معلومات اور تصاویر پیسوں کے عوض ایرانی انٹیلیجنس کو دینے کا اعتراف کرلیا۔ اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے بتایا کہ 30 […]

امریکی یونیورسٹی میں 2 طلبا کو قتل اور 9 کو زخمی کرنے والا ملزم مردہ حالت میں مل گیا

[ad_1] امریکا کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں دو طلبا کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کے الزام میں مطلوب شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔ امریکی تفتیشی ادارے کے حکام نے بتایا کہ مشتبہ ملزم کی گولی لگی لاش نیو ہیمپشائر میں ایک اسٹوریج کے اندر سے برآمد ہوئی۔ ملزم کے سر پو گولی لگی تھی […]

مقتول رہنما عثمان ہادی کی میت بنگلادیش پہنچ گئی؛ نماز جنازہ کہاں ہوگی؟ بڑا اعلان

[ad_1] سابق آمر وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے طویل دور حکومت کا دھڑن تختہ کرنے والی طلبا تحریک کے سرکردہ رہنما عثمان ہادی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہادی عثمان کی جان کو بچانے کے لیے ڈھاکا سے انھیں سنگاپور لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج چل […]

طلبا رہنما عثمان ہادی کون تھے اور ان کی قتل پر بنگلادیش کیوں جل اٹھا؟

[ad_1] بنگلادیش میں جمہوریت کی بقا اور آمریت کے پُرفتن دور کے خاتمے کے لیے ابھرنے والی طلبا تحریک نے ایسے ہیرے قوم کو دیئے جنھوں نے ملک کی باگ دوڑ سنبھالنی تھی۔ انھی نمایاں طلبا رہنماؤں میں سے ایک نوجوان سیاست دان شریف عثمان ہادی تھے جنھیں 12 دسمبر کو ایک انتخابی مہم کے دوران موٹر سائیکل سواروں […]

آسٹریلیا؛ یہودیوں پر حملہ کرنے والے ساجد اکرم کا بھارت میں کیا تنازع چل رہا تھا؟

[ad_1] آسٹریلیا کے سیاحتی علاقے بانڈی بیچ پر یہودیوں کی مذہبی تقریب پر حملہ کرنے والے بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم کا آبائی علاقے میں ایک تنازع چل رہا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 14 دسمبر کو کیے گئے حملے میں بھارتی دہشت گرد ساجد اکرم جوابی فائرنگ میں مارا گیا تھا اور اس کا […]

اکتوبر میں حکومت کو سائبر حملے میں ہیک کرلیا گیا تھا؛ برطانوی وزیر اعتراف

[ad_1] برطانیہ کے ایک سینئر وزیر نےتصدیق کی ہے کہ اکتوبر 2025 میں برطانوی حکومت کے نظام پر سائبر حملہ ہوا تھا۔ اس بات کا اعتراف وزارتِ تجارت کے وزیر کرس برائنٹ نے جمعے کے روز ٹائمز ریڈیو سے بات کرتے ہوئے کیا۔ یہ حکومتی سطح پر پہلی بار باضابطہ تصدیق ہے۔ کرس برائنٹ نے کہا کہ حکومت […]

دنیا کا مہنگا ترین اسکول کس ملک میں ہے؟ ہوشربا اعداد وشمار سامنے آگئے

[ad_1] تعلیم روشن مستقبل کا ضمانت ہوتی ہے، دنیا بھر میں کئی خاندانوں کو اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دلانا ایک خواب ہوتا ہے لیکن اسی دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جو اپنے بچوں کی اسکول کی تعلیم کے لیے کروڑوں خرچ کرتے ہیں اور اسی طرح پاکستان جیسے ممالک میں نجی اسکول معیاری […]

اقوام متحدہ کا غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان، صورتحال بدستور نازک قرار

[ad_1] اقوام متحدہ نے غزہ میں قحط کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے تاہم ساتھ ہی صورتحال کو بدستور نازک قرار دیتے ہوئے خبردار بھی کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ نے جمعہ کے روز بتایا کہ غزہ میں اگست میں اعلان کیا گیا قحط اب انسانی امداد کی بہتر رسائی کے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes