ایپسٹن جنسی اسکینڈل؛ 90 کی دہائی میں پہلی بار آواز اُٹھانے والی خاتون کون ہیں؟

[ad_1] دنیا کو ہلا دینے والے امریکا کے کم سن بچیوں کے سیکس ریکٹ ’جیفری ایپسٹن جنسی اسکینڈل‘ کے بارے میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ایک نیا انکشاف سامنے آرہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عدالت کی حکم پر محکمۂ انصاف کی جانب سے جیفری ایپسٹن اسکینڈل کیس سے متعلق فائلوں کی جزوی […]

بھارت میں مذہبی پابندیاں؛ امریکی ارکان اسمبلی نے ٹرمپ سے بڑا مطالبہ کردیا

[ad_1] بھارت میں مودی سرکار نے اقلیتوں پر عرصۂ حیات تنگ کرکے رکھ دیا اور مذہبی آزادیاں سلب کر رکھ ہیں جس پر اب امریکا نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کے ارکان اور عالمی مذہبی آزادی کمیشن کے اعلیٰ عہدیداروں نے اپنی ہی حکومت سے مطالبہ […]

نیتن یاہو اگلی ملاقات میں ٹرمپ کو ایران پر نئے حملوں کا منصوبہ پیش کریں گے

[ad_1] اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اپنے آئندہ دورۂ امریکا کے دوران ایران کے خلاف ممکنہ نئے حملوں کے منصوبے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سامنے پیش کریں گے۔ یہ دعویٰ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی نیوز نے متعدد نام ظاہر نہ کرنے والے حکام کے حوالے سے کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق […]

جان پر کھیل کر حملہ آور کو پکڑنے والے احمد کیلیے ایک اور اعزاز؛ ویڈیو وائرل

[ad_1] آسٹریلیا میں اپنی بہادری اور دلیری سے قومی ہیرو بننے والے احمد الاحمد کی صرف ایک ویڈیو نے دنیا بھر کے دل جیت لیے جسے صرف 24 گھنٹوں میں 24 ملین افراد نے دیکھا۔ سڈنی کے مشہور بانڈی بیچ پر یہودی تقریب پر حملہ کرنے والے بھارتی باپ بیٹے کی راہ میں رکاوٹ بن کر کھڑے […]

غزہ جنگ کے بعد پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی روزگار سے محروم، ٹریڈ یونین کا انکشاف

[ad_1] غزہ: فلسطینی جنرل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 میں اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد مغربی کنارے اور غزہ میں پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی اپنے روزگار سے محروم ہوچکے ہیں۔ یونین کے مطابق فلسطینی کارکنوں کو منظم محاصرے، بندشوں اور اسرائیلی فوج کی روزانہ کی چھاپہ مار کارروائیوں […]

امریکا کا وینزویلا کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز پر قبضہ، کشیدگی میں اضافہ

[ad_1] امریکا نے وینزویلا کے ساحلی پانیوں کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کو تحویل میں لے لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ یہ کارروائی ہفتے کے روز عمل میں آئی۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چند روز قبل امریکی […]

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھارت بے نقاب، آپریشن سندور کو غیر قانونی قرار دے دیا

[ad_1] اقوامِ متحدہ کے خصوصی ماہرین نے پاک بھارت کشیدگی اور مئی 2025 میں ہونے والی فوجی کارروائیوں پر ایک تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں بھارت کے یکطرفہ اقدامات پر سنگین قانونی اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے پہلگام حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس کے […]

ایپسٹین اسکینڈل میں نیا دھماکا، امریکی کانگریس نے مزید تصاویر جاری کر دیں

[ad_1] امریکا میں ایوانِ نمائندگان (ہاؤس) کے ڈیموکریٹ اراکین نے بدنام زمانہ فنانسر اور سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق مزید درجنوں تصاویر جاری کر دی ہیں۔ یہ تصاویر اس وقت سامنے آئی ہیں جب امریکی محکمۂ انصاف کو ایپسٹین کیس سے متعلق مزید فائلیں جاری کرنے کی ڈیڈ لائن قریب آ رہی […]

کیا سعودی عرب اور قطر میں قیامت کی بڑی نشانی ظاہر ہوگئی؟

[ad_1] اسلام میں قرب قیامت کی کچھ نشانیاں بتائی گئی ہیں جن میں 77 چھوٹی اور 12 بڑی ہیں جب یہ نشانیاں پوری ہو جائیں گی تو قیامت برپا ہو جائے گی۔ گزشتہ روز سعودی عرب اور قطر میں صحرائی علاقوں میں برفباری کا نایاب منظر دیکھنے میں آیا ہے جس نے شہریوں کو حیرت […]

آسٹریلیا میں مسجد کی بے حرمتی؛ دیوار پر نازی نشان اور توہین آمیز نعرے

[ad_1] آسٹریلوی ریاست کوئنزلینڈ کے علاقے برسبین کی ایک مسجد کی دیوار پر شر پسندوں نے نازی نشان اور نفرت انگیز نعرے لکھ دیئے جس سے مسلم برادری میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ برسبین کے شمالی علاقے بالڈ ہلز میں پیش آیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes