پاکستان کی غزہ میں فوجی دستے بھیجنے پر غور کی پیشکش پر شکر گزار ہیں؛ امریکا

[ad_1] امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے  کہا ہے کہ پاکستان سمیت بعض ممالک نے غزہ میں امن و امان کے قیام کے لیے فوجی دستے بھیجنے سے متعلق سوالات اٹھائے ہیں اور فوجی دستے تعینات کرنے پر غور کرنے کی پیش کش بھی کی ہے جس پر امریکا بہت شکر گزار ہے، البتہ ابھی تک کسی […]

امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ، امریکا کے شام میں داعش کے ٹھکانوں پرشدید فضائی حملے

[ad_1] امریکا نے شام میں داعش کے خلاف شدید فضائی حملے شروع کر دیے ہیں، امریکی فوج کے لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹروں نے وسطی شام میں متعدد اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی گزشتہ دنوں شام میں امریکی افواج پر ہونے والے حملے کے جواب میں کی گئی […]

سردی نے غزہ میں تباہی مچا دی، یونیسف کی سنگین وارننگ

[ad_1] جنگ سے تباہ حال غزہ میں شدید سردی، بارش اور طوفانی موسم نے انسانی بحران کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ بے گھر خاندان خیموں میں رہنے پر مجبور ہیں جہاں مناسب پناہ، گرم کپڑوں، خوراک اور طبی سہولتوں کی شدید کمی ہے۔ ان حالات میں خاص طور پر بچوں کی زندگیاں خطرے میں […]

ایرو تھری میزائل سسٹم: جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ اربوں ڈالر کا نیا دفاعی فیصلہ کر لیا

[ad_1] جرمنی نے اسرائیل کے ساتھ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایرو تھری (Arrow 3) میزائل دفاعی نظام کے معاہدے میں مزید توسیع کی منظوری دے دی ہے۔ جرمن پارلیمنٹ نے اس توسیعی معاہدے کے لیے 3.1 ارب ڈالر کی منظوری دی، جس کے بعد اس دفاعی ڈیل کی مجموعی مالیت تقریباً 6.5 ارب […]

طالبان کا بڑا دعویٰ مسترد، اقوام متحدہ نے افغان سرزمین پر دہشت گردوں کی موجودگی بے نقاب کر دی

[ad_1] اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی ایک تازہ رپورٹ میں طالبان کے اس دعوے کو مسترد کر دیا گیا ہے کہ افغان سرزمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہو رہی۔ رپورٹ میں طالبان کے مؤقف کو ’’ناقابلِ اعتبار‘‘ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک تیزی سے افغانستان کو علاقائی […]

روسی صدر کا یورپی رہنماؤں پر سخت جوابی وار، خنزیر قرار دے دیا

[ad_1] روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یورپی رہنماؤں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپ روس کو کمزور اور تباہ کرنے کے خواب دیکھ رہا ہے، تاہم روس کے خلاف بنائے گئے تمام منصوبے ناکام ہو چکے ہیں۔ روسی جرنیلوں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ یورپی […]

مقبوضہ کشمیر کے بھارتی فوجی کیمپ میں خوفناک آگ؛ اہلکار خوفزدہ ہوکر بھاگ کھڑے ہوئے

[ad_1] مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت میں بھارتی فوجی کیمپ کے اندر لگنے والی خوفناک اور پُراسرار آتشزدگی نے افسران کی نااہلی اور اہلکاروں کی بزدلی کو بے نقاب کرکے رکھ دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس دو منزلہ عمارت میں بھارت کی صف اوّل کے نیم فوجی دستے سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی بٹالین مقیم تھی۔ آگ فوجی […]

انڈونیشیا؛ معدومیت کے خطرے کے شکار نایاب پانڈا کے بچے کی پیدائش؛ تصویر وائرل

[ad_1] انڈونیشیا کی تاریخ میں پہلی بار معدومی کے شکار دیو قامت پانڈا کے یہاں بچے کی ولادت نے دنیا بھر میں جانوروں سے محبت کرنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع مشہور چڑیا گھر میں 15 سالہ مادہ پانڈا نے ایک خوبصورت بچے کو جنم دیا تھا۔ […]

غزہ؛ ٹھٹھرتی رات میں ننھے محمد کی ماں کی آغوش میں جمتی ہوئی سانسیں ہمیشہ کیلیے بند

[ad_1] خیمے کے ایک کونے میں بیٹھی ایمان ابو الخیر کی آنکھیں سوجی ہوئی ہیں، ہاتھ کانپ رہے ہیں اور سینے سے لگی ایک چھوٹی سی تھیلی میں اس نومولود کے کپڑے ہیں جو صرف 14 دن جی سکا۔ یہ کہانی اس دکھیاری ماں ایمان ابو الخیر کی ہے جس نے الجزیرہ کو خصوصی انٹرویو میں اپنا […]

فرانس میں مسیحا قاتل بن گیا؛ 30 بچوں کو زہر دینے والے ڈاکٹر کو عمر قید

[ad_1] فرانس کی عدالت نے سنسنی خیز اور انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والے ایک مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی عدالت نے ایک ڈاکٹر کو 30 بچوں اور بالغ مریضوں کو جان بوجھ کر زہر دینے کا الزام ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا سنادی۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes