بھارتیوں کیلیے خطرے کی گھنٹی؛ امریکا میں غیرملکیوں کی شہریت منسوخی کی تیاریاں تیز

[ad_1] صدر ٹرمپ کے حکم پر امریکی شہریت کے حامل لاکھوں غیر ملکیوں کے لیے تشویشناک خبر سامنے آگئی۔ امریکی اخبار کے مطابق غیر ملکی نژاد امریکیوں کی شہریت منسوخ کرنے کے لیے حکومتی سطح پر تیاریاں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام سے ایک بار پھر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع اور سخت گیر […]

غریب نوجوان کی انسٹاگرام پر اپنی تخلیق پیش کرکے ماہانہ لاکھوں ڈالر کمائی شروع

[ad_1] کبھی لان کی گھاس کاٹنے کے لیے لوگوں کے دروازے کھٹکھٹانے والا ایک عام سا لڑکا آج امریکا میں ای کامرس اور تھری ڈی پرنٹنگ کی دنیا کا ابھرتا ہوا نام بن گیا۔ اگر آپ ذہین ہیں اور منفرد چیزیں تخلیق کرنے کی قدرتی صلاحیت سے مالامال ہیں تو یقین جانیں ایک دن خود بھی دولت […]

امریکا غزہ میں اسرائیل کی جنگ بندی کی خلاف ورزیاں رکوائے؛ قطر

[ad_1] قطر نے غزہ جنگ بندی پر اسرائیلی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا پر زور دیا ہے کہ صیہونی ریاست سے معاہدے پر عمل درآمد کرایا جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ بات قطری وزیراعظم نے واشنگٹن میں امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات کے بعد کہی جہاں ساتویں امریکا–قطر اسٹریٹجک ڈائیلاگ […]

آسٹریلیا میں یہودی تقریب پر بھارتی دہشتگرد کا حملہ؛ مزید 7 افراد گرفتار

[ad_1] آسٹریلیا کی پولیس نے یہودی تقریب پر حملے میں بڑے پیمانے پر ہونے والی ہلاکتوں کے تناظر میں مزید 7 افراد کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس واقعے میں ایک حملہ آور جوابی فائرنگ میں مارا گیا تھا جب کہ اس کا بیٹا شدید زخمی حالت میں زیر […]

طلبہ رہنما عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد ڈھاکا سمیت متعدد شہروں میں ہنگامے پھوٹ پڑے

[ad_1] ڈھاکا: سنگاپور/ڈھاکا: بنگلا دیش کے 2024 کے طلبہ احتجاج کے رہنما شریف عثمان ہادی، جنہیں فائرنگ کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا تھا، دورانِ علاج انتقال کر گئے۔ سنگاپور کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا کہ ڈاکٹروں کی بھرپور کوششوں کے باوجود ہادی اپنی چوٹوں کے اثرات سے نہ […]

اسرائیل کے خلاف اپیل مسترد کرنے پر امریکا نے عالمی عدالت کے دو ججوں پابندی لگا دی

[ad_1] واشنگٹن: امریکا نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے دو مزید ججوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ یہ اقدام اس کے بعد سامنے آیا جب آئی سی سی نے غزہ میں اکتوبر 2023 سے مبینہ جنگی جرائم سے متعلق اسرائیل کی اپیل مسترد کر دی تھی۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو […]

اسرائیل کا نیا اقدام: کینیڈین اراکینِ پارلیمنٹ کو مغربی کنارے میں داخلے سے روک دیا

[ad_1] اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے میں داخلے کے لیے جانے والے کینیڈا کے پارلیمانی وفد کو سرحد پر روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چھ کینیڈین اراکینِ پارلیمنٹ سمیت 30 رکنی وفد کو اردن کے ایلن بی کراسنگ پر مغربی کنارے میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام […]

نقاب چھیننے کی ویڈیو پر تبصرہ، یوپی کے وزیر سنجے نشاد کے نازیبا الفاظ نے ہنگامہ برپا کر دیا

[ad_1] اتر پردیش کے کابینہ وزیر سنجے نشاد کے ایک متنازع بیان نے بھارت میں سیاسی اور سماجی سطح پر شدید ردِعمل کو جنم دے دیا ہے۔ یہ بیان بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی ایک وائرل ویڈیو کے تناظر میں سامنے آیا، جس میں وہ ایک سرکاری تقریب کے دوران ایک مسلم خاتون […]

ٹرمپ: امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہوئی، دہشت گردی کے خلاف قوم متحد ہے

[ad_1] امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودیوں کے تہوار پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا میں اسرائیل کی حمایت اب پہلے جیسی نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں سب سے طاقتور یہودی لابی، جو اسرائیل کی نمائندگی کرتی تھی، اب وہ اثر و رسوخ نہیں رکھتی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ کانگریس […]

سڈنی بونڈی بیچ حملہ: بھارتی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا بے نقاب

[ad_1] آسٹریلیا کے سڈنی بونڈی بیچ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں 16 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ ابتدائی اطلاعات میں بھارتی میڈیا نے بغیر تصدیق کے حملہ آوروں کو پاکستانی شہری قرار دے دیا، جس پر عالمی سطح پر تنقید کی گئی۔ حقیقی تحقیقات کے بعد یہ بات سامنے آئی کہ حملہ […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes