[ad_1] ماسکو: یوکرین نے روس کے سب سے بڑے جوہری پلانٹس میں سے ایک پلانٹ پر ڈرون حملہ کیا اور اوست لوگا فیول ایکسپورٹ ٹرمینل پر بدترین آگ لگ گئی ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روسی عہدیداروں نے بتایا کہ یوکرین نے روس پر ڈرون حملہ کردیا ہے، جو روس کے سب سے […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
امریکی تابعداری ناقابل قبول، دباؤ مسترد کرتے ہیں، آیت اللہ خامنہ ای
[ad_1] تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تابعداری نہیں کریں گے اور امریکی مسئلہ ناقابل حل ہے۔ ایرانی خبرایجنسی تسنیم کی رپورٹ کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے تہران کے امام خمینی حسینیہ میں امام رضا کے یوم […]
جنوبی کوریا نے چین سے تعلقات بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا
[ad_1] بیجنگ: جنوبی کوریا نے گزشتہ کئی برسوں سے کشیدگی کے بعد چین کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے وفد نے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں بتایا کہ چین کے ساتھ حالیہ برسوں میں تعلقات خراب رہے ہیں تاہم اب امید […]
چین کی شنگھائی تعاون تنظیم ممالک سے رواں برس تجارت 293.18 ارب ڈالر تک پہنچ گئی
[ad_1] بیجنگ: چین کی وزارت تجارت نے بتایا ہے کہ حالیہ برسوں میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) نے علاقائی اقتصادی تعاون میں نئی پیش رفت کی ہے اور رواں سال جنوری سے جولائی تک ایس سی او کے رکن ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 293.18 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے۔ چین کے میڈیا […]
مودی نے امبانی کو فائدہ پہنچانے کیلیے بھارت کا کباڑا کردیا
[ad_1] لاہور: امریکی صدر ٹرمپ نے بھارت پر 25 فیصد زائد ٹیرف اس لیے لگایا کہ وہ روس سے تیل خرید رہا تھا، مگر مودی نے امریکی ٹیکس بھارتی عوام پر تھوپ دیئے اور تیل خریداری جاری رکھی۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ اس عمل سے کھرب پتی مکیش امبانی کو مالی فائدہ ہو رہا […]
روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلیے لچک دکھائی ہے، امریکی نائب صدر
[ad_1] واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے اہم رعایتیں دی ہیں اور صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات میں لچک دکھائی ہے۔ جے ڈی وینس نے گزشتہ روز امریکی نشریاتی ادارے کے پروگرام میٹ دی پریس میں انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف […]
بھارت کے خلاف پاکستانی میزائلوں کی کامیابی نے امریکا کو نئے میزائل بنانے پر مجبور کردیا
[ad_1] امریکی جریدے بلوم برگ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان فضائیہ نے چین کے تیار کردہ جدید میزائل پی ایل 15 کو استعمال کرتے ہوئے بھارتی جنگی طیاروں کو 100 میل سے زیادہ فاصلے سے کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔ اس کارروائی کے دوران پاکستانی طیاروں کو جوابی حملے کا کوئی خطرہ درپیش […]
چین میں زیرِ تعمیر پل گرگیا، 12 ہلاک، 4 لاپتہ
[ad_1] چین کے صوبے چنھگائی میں ایک ہولناک حادثہ اس وقت پیش آیا جب ییلو ریور پر زیرِ تعمیر پل کا درمیانی حصہ اچانک گر گیا۔ حادثے کے نتیجے میں اب تک 12 افراد اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں جبکہ 4 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ اس وقت رونما ہوا […]
سعودی عرب کی مقامی اور غیرملکی پینشن اور بچت پروگرام شروع کرنے کی تیاری
[ad_1] سعودی عرب میں مقامی اور غیرملکی ورکرز کے لیے پینشن اور بچت پروگرام شروع کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی تازہ ترین آئی وی آرٹیکل مشاورتی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نئے رضاکارانہ پینشن اور بچت پروگرام کا اعلان کرنے کی تیاری کر رہا ہے جو سعودی […]
مودی کا ’’آتم نربھرتا‘‘ خواب چکنا چور، بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت بحران کا شکار
[ad_1] بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا ’’آتم نربھرتا‘‘ یعنی خود انحصاری کا خواب حقیقت سے کوسوں دور دکھائی دیتا ہے اور بھارتی بحریہ کی فضائی طاقت کا مستقبل غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ مودی سرکار کی نااہلی کا یہ حال ہے کہ دس سال گزرنے کے باوجود بھارت اب تک اپنا بحری لڑاکا طیارہ […]