[ad_1] سری لنکا کے سابق صدر رانیل وکرما سنگھے کو پولیس نے سرکاری فنڈز کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے شعبہ فوجداری تحقیقات (CID) کے ایک سینئر افسر نے تصدیق کی کہ وکرما سنگھے کو کولمبو فورٹ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
اقوام متحدہ نے غزہ کو قحط زدہ قرار دیا، فوری عالمی اقدام کی اپیل
[ad_1] اقوام متحدہ کے ریلیف چیف اور ایمرجنسی ریلیف کوآرڈینیٹر ٹام فلیچر نے تشویشناک انکشاف کیا ہے کہ غزہ باضابطہ طور پر قحط زدہ ہوچکا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹام فلیچر نے جنیوا میں اقوام متحدہ کی بریفنگ کے دوران اعتراف کیا کہ غزہ کا قحط۔ ایسا تھا جسے ہم روک سکتے تھے لیکن ہمیں ہی کام سے […]
فرانس: مختلف مقامات سے جنگی قیدیوں کی باقیات سے بھری ہولناک اجتماعی قبریں دریافت
[ad_1] ماہرین آثارِ قدیمہ نے شمال مشرقی فرانس کے دو مختلف مقامات پر جنگی قیدیوں کی باقیات سے بھری ہولناک اجتماعی قبریں دریافت کرلیں۔ چھ ہزار سال سے زائد عرصہ قبل فاتح افواج نے علاقے میں واپسی پر فتح کا جشن مناتے ہوئے جنگی قیدیوں کو بے دردی سے قتل کرنے اور کچھ لاشوں کو […]
امریکہ کا بڑا فیصلہ: ٹرمپ انتظامیہ 55 ملین ویزوں کی جانچ پڑتال کرے گی
[ad_1] صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی تاریخ میں سب سے بڑے ویزہ اسکروٹنی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 55 ملین ویزا ہولڈرز اب کڑے جانچ پڑتال کے عمل سے گزریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد کسی بھی ایسے ویزا ہولڈر کی نشاندہی کرنا ہے جو قوانین کی […]
ایران کے صوبے سیستان-بلوچستان میں دہشت گرد حملہ، 5 پولیس اہلکار جاں بحق
[ad_1] ایران کے شورش زدہ صوبے سیستان-بلوچستان میں مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ میں کم از کم 5 پولیس اہلکار کے جاں بحق اور تین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ حملہ گھات لگاکر اس وقت کیا گیا جب دو پولیس گاڑیاں معمول کے گشت پر تھیں۔ دونوں گاڑیاں چھلنی ہوگئیں۔ ایرانی پولیس کے ترجمان […]
سعودی شہری کی بہادری، جلتے ٹرک کو بچایا | شاہ سلمان کا 10 لاکھ ریال انعام
[ad_1] سعودی دارالحکومت ریاض میں پیٹرول پمپ کے نزدیک ٹرک میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، ڈرائیور بھاگ کھڑا ہوا اور ایسا لمحہ آگیا جب سیکنڈز میں کئی جانیں ضائع ہو سکتی تھیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق ٹرک جانوروں کے چارے سے لدا ہوا تھا جس کے باعث آگ بڑھتی جارہی تھی اور ڈرائیور بھی ٹرک سے باہر آگیا تھا۔ کسی بھی وقت […]
چین کا اعلان: پاک-چین دوستی وقت اور حالات سے بالاتر، ہمیشہ مضبوط رہی ہے
[ad_1] چین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا ہے کہ عالمی سیاست اور بدلتے منظرنامے کے باوجود پاکستان اور چین کی دوستی اٹل اور ناقابلِ شکست رہی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ چین ہمیشہ سے پاکستان قابلِ بھروسہ شراکت دار اور مشکل وقت کا سب سے بڑا […]
ٹرمپ کی نئی مہلت، پیوٹن کی سخت شرائط: روس، یوکرین جنگ بندی تاحال غیر یقینی
[ad_1] امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو یوکرینی ہم منصب ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات اور جنگ بندی پر بات چیت کے لیے نئی مہلت دے دی ہے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ پیوٹن کو چند ہفتوں کا وقت دے رہے ہیں تاکہ وہ […]
کینیڈا کا امریکی اشیا پر محصولات ختم کرنے کا اعلان
[ad_1] کینیڈا نے امریکی اشیا پر محصولات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی نے کہا ہے کینیڈا تمام امریکی مصنوعات پر وہ محصولات ختم کر دے گا جو موجودہ شمالی امریکی آزاد تجارتی معاہدے کے تحت مطابقت رکھتی ہیں، یہ اقدام اس چھوٹ کے […]
سلامتی کونسل کی فہرست میں صرف مسلمان دہشت گرد؟ دوہرا معیار قبول نہیں، پاکستان کا احتجاج
[ad_1] نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دہشت گردوں کی فہرست میں ایک بھی غیر مسلم دہشت گرد شامل نہ ہونا ناقابل فہم اور ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ طرزِ عمل دنیا کو منقسم کرتا […]