[ad_1] بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کے متنازع ترمیمی بل پر بھارتی اپوزیشن نے لوک سبھا میں شدید احتجاج کیا ہے۔ آئینی ترمیم کی آڑ میں بی جے پی نے اپوزیشن کی نااہلی کا شکنجہ تیار کرلیا ہے اور بی جے پی اپوزیشن رہنماؤں کو حراست میں رکھ کر وزارتوں سے برطرف […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
نائیجیریا میں ڈاکوؤں کا مسجد پر حملہ، دیہات میں متعدد افراد کو زندہ جلادیا، 50 افراد جاں بحق
[ad_1] شمال مغربی نائیجیریا ایک بار پھر خوفناک خونریزی کی لپیٹ میں آگیا، جہاں مسلح ڈاکوؤں نے مسجد اور قریبی دیہات کو نشانہ بنا کر کم از کم 50 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس واقعے میں متعدد افراد کو زندہ جلایا گیا، جب کہ درجنوں دوسرے نمازیوں کو فائرنگ کرکے قتل کیا […]
آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد سے مودی کا جنگی جنون بے قابو
[ad_1] آپریشن سندور میں بدترین شکست کے بعد بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی کا جنگی جنون بے قابو ہوگیا ہے۔ مودی سیاسی دکھاوے اور اپنی ہزیمت چھپانے کےلیے بھارتی دفاعی صنعت کے اربوں روپے ضائع کرنے میں مصروف ہیں۔ رافیل کی ناکامی کے بعد مودی سرکار مقامی لڑاکا جہازوں کے ذریعے خطے کا امن برباد کرنے […]
بنگلہ دیش میں بھارتی نواز شیخ حسینہ کی حکومت کا خاتمہ، مگر مودی سرکار کی سازشیں برقرار
[ad_1] بھارتی نواز شیخ حسینہ کی حکومت کے خاتمے کے باوجود مودی سرکار کی سازشیں رک نہ سکیں۔ شیخ حسینہ کی کٹھ پتلی حکومت گرنے کے بعد بھی نئی دہلی بنگلادیش میں سیاسی مداخلت اور خودمختاری کی پامالی میں مصروف ہے۔ مودی سرکار نہ صرف جنوبی ایشیا میں عدم استحکام پیدا کرنے میں پیش پیش […]
ملائیشیا میں جمعے کی نماز چھوڑنے پر سخت سزا کا اعلان
[ad_1] ملائیشیا کی ریاست ترنکگانو نے اعلان کیا ہے کہ جو مرد بغیر کسی شرعی عذر کے نماز جمعہ ادا نہیں کریں گے، انہیں دو سال قید یا تین ہزار رنگٹ (تقریباً دو لاکھ پاکستانی روپے) جرمانے کی سزا دی جا سکتی ہے۔ یہ اعلان رواں ہفتے ملائیشین اسلامی پارٹی (پی ایس اے) کے زیر […]
طالبان سربراہ کا مبینہ حکم: لڑکیوں کی مذہبی تعلیم پر بھی پابندی
[ad_1] افغانستان کی طالبان حکومت کے سربراہ ہبتہ اللہ اخوندزادہ نے کابینہ اجلاس میں لڑکیوں کے اسکولوں کے ساتھ مدارس میں مذہبی تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کی ہدایت کی ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے دو وزراء نے بتایا کہ امیرِ طالبان نے دو ہفتے قبل کابینہ اجلاس میں کہا کہ خواتین کا مذہبی تعلیم کے لیے مدرسہ جانا شرعی طور پر جائز […]
بھارت میں آن لائن رقم پر مبنی گیمز پر مکمل پابندی، ایپس بند ہونے کا خدشہ
[ad_1] بھارتی پارلیمان نے ایک نیا بل منظور کرلیا جس کے تحت رقم کے لین دین پر مبنی آن لائن گیمز پر مکمل پابندی عائد کردی جائے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس بل کا نام پروموشن اینڈ ریگولیشن آف آن لائن گیمنگ بل 2025 ہے تاہم اس بل کے نافذ ہونے سے تیزی سے ترقی کرتی آن لائن گیمنگ انڈسٹری […]
نیتن یاہو: حماس معاہدہ قبول کرے یا نہ کرے، اسرائیل ہر حال میں غزہ پر قبضہ کرے گا
[ad_1] اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر غزہ پر ناجائز قبضے کے اپنے عزم کو دہرایا ہے۔ آسٹریلیا کی اسکائی نیوز کو انٹرویو میں وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ چاہے حماس جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کو قبول کرے یا نہ کرے، دونوں صورتوں میں اسرائیل غزہ پر فوجی کنٹرول حاصل کرے گا۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے […]
اسرائیل کے مغربی کنارے میں یہودی آبادکادی منصوبے کو 21 ممالک نے مسترد کردیا
[ad_1] اسرائیل کے مغربی کنارے میں 3 ہزار سے زائد یہودیوں کو آباد کرنے کے منصوبے کو 21 ممالک نے مذمت کرتے ہوئے مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کسی زمانے میں اسرائیل کے حلیف اور نیتن یاہو کے دوست ممالک برطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور اٹلی نے بھی منصوبے کو ناقابلِ قبول قرار […]
فراڈ کیس میں ٹرمپ کو کلین چٹ، 515 ملین ڈالر جرمانہ کالعدم
[ad_1] نیویارک اپیل کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 515 ملین ڈالر کا سول فراڈ جرمانہ کالعدم قرار دے دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیویارک کی اپیل کورٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بزنس پارٹنرز پر عائد سول فراڈ کا 515 ملین ڈالر کا جرمانہ کے فیصلے کو "غیر […]