غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کیلئے حماس کا خاتمہ ضروری ہے، ٹرمپ

[ad_1] واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی اُس وقت تک ممکن نہیں جب تک حماس کو مکمل طور پر ختم نہ کردیا جائے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ انہوں نے سیکڑوں یرغمالیوں کی رہائی پر مذاکرات کیے اور انہیں اسرائیل اور […]

آسٹریلیا نے انتہا پسند اسرائیلی سیاستدان سیمخا روتھ مین پر پابندی لگادی

[ad_1] آسٹریلوی حکومت نے اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے سیاستدان سیمخا روتھ مین کا ویزا منسوخ کر دیا ہے۔  روتھ مین آسٹریلین جیوش ایسوسی ایشن کی دعوت پر آسٹریلیا کا دورہ کرنے والے تھے، تاہم حکومتی فیصلے کے بعد وہ آئندہ تین سال تک آسٹریلیا کا سفر نہیں کر سکیں گے۔ وزیر داخلہ ٹونی […]

اسرائیلی فوج کے سربراہ نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی منظوری دے دی

[ad_1] اسرائیلی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ایال ضمیر نے غزہ سٹی پر قبضے کے منصوبے کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیر دفاع سے بھی اس منصوبے کی توثیق کی توقع کی جارہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیار کیے گئے منصوبے میں واضح کیا گیا […]

سیلاب سے متاثرہ پاکستان نے مدد کی درخواست کی تو اقوام متحدہ تیار ہے، انتونیو گوتیریس

[ad_1] اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے پاکستان اور بھارت میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر دونوں میں سے کسی بھی ملک نے باضابطہ طور پر مدد کی درخواست کی تو اقوامِ متحدہ فوری طور […]

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کےلیے سنگین خطرہ

[ad_1] بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی حکومت نے ’’سدرشن چکر‘‘ کے نام سے ایک نئے فضائی دفاعی نظام کا اعلان کیا ہے، جسے خطے میں امن کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ٹربیون انڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ نظام حملوں کو ناکام بنانے اور فوجی صلاحیت بڑھانے کے لیے تیار کیا […]

نائیجیریا میں ایک اور کشتی حادثہ؛ چالیس مسافر لاپتہ

[ad_1] نائیجیریا میں ایک اور کشتی حادثہ پیش آنے کے واقعے میں درجنوں افراد لاپتا ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست سوکوٹو میں اس وقت پیش آیا جب ایک کشتی مسافروں کو مشہور گورونیو بازار لے جا رہی تھی کہ اچانک اُلٹ گئی۔ نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے مطابق کشتی میں […]

میانمار میں 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد پہلے عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا

[ad_1] میانمار میں 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد اگلے عام انتخابات کا آغاز 28 دسمبر 2025 کو متوقع ہیں، جس کا اعلان ریاستی ٹیلی ویژن اور یونین الیکشن کمیشن نے کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ میانمار میں 2021 کی فوجی بغاوت کے بعد ہونے والا پہلا عام انتخاب ہوگا، جسے ناقدین جعلی اور […]

ایران کا آئی اے ای اے سے بات چیت جاری رکھنے کا اعلان

[ad_1] ایران نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے جوہری ادارے (آئی اے ای اے) کے ساتھ مذاکرات جاری رکھے گا اور ممکن ہے کہ آنے والے دنوں میں فریقین کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ہو۔ یہ بات ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پیر کو سرکاری میڈیا سے گفتگو […]

شادی کی تقریبات پر شام 7 بجے کے بعد جرمانہ، عوام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی

[ad_1] الجزائر کے شہر غردایہ میں انتظامیہ نے ایک منفرد فیصلہ کیا ہے جس میں شادی بیاہ کی تقریبات اور دیگر خاندانی اجتماعات شام 7 بجے کے بعد منعقد کرنے پر مالی جرمانہ عائد کیا گیا ہے، اس اقدام نے عوامی حلقوں میں ایک نئی شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ نشریاتی ادارے العربیہ کی نیوز […]

بھارتی شہر حیدرآباد میں مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک

[ad_1] بھارتی شہر حیدرآباد میں ہندوؤں کے ایک مذہبی تہوار کے موقع پر نکالے گئے جلوس میں ہولناک حادثہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب یاترہ کے دوران استعمال ہونے والا رتھ اچانک ٹوٹ گیا۔ جس پر کچھ نوجوانوں نے رتھ کو دھکا دینے کی کوشش کی تو وہ قریبی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes