یہودی آبادکاری کا اسرائیلی منصوبہ بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہوگی؛ برطانیہ

[ad_1] برطانوی وزیر خارجہ نے مغربی کنارے میں یہودی آبادکاری کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل کو متنبہ کیا ہے کہ یہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہوگی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس منصوبے کا اعلان اسرائیلی وزیر خزانہ نے چند روز قبل کیا تھا جس کی آج اسرائیلی وزارت دفاع کے […]

اسرائیل نے متنازع ای ون بستی کے قیام کی منظوری دے دی

[ad_1] اسرائیل نے عالمی اعتراضات اور تنقید کو کسی خاطر میں نہ لاتے ہوئے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا اور مقبوضہ مغربی کنارے میں متنازع E1 منصوبے کی منظوری دیدی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے منصوبہ بندی کمیشن نے مغربی کنارے اور مشرقی القدس کو علیحدہ کرنے والے رہائشی مںصوبے (E1) کی […]

اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کی آنکھیں گھمانے کی ویڈیو وائرل

[ad_1] امریکا میں یوکرین پر ہونے والا یورپی ممالک کے سربراہان کے ایک نہایت سنجیدہ اجلاس میں اطالوی وزیراعظم کے چہرے کی حرکات نے سب کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔ واشنگٹن میں یوکرین پر ہونے والے اہم اجلاس کا ماحول اُس وقت ہلکے پھلکے مذاق کا موقع بن گیا جب اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی نے […]

عالمی شہرت یافتہ معروف امریکی جج فرینک کیپریو دنیا سے رخصت ہو گئے

[ad_1] دنیا بھر میں اپنی انسان دوست عدالتی فیصلوں کے لیے مشہور امریکی جج فرینک کیپریو طویل عرصے تک لبلبے کے کینسر سے لڑنے کے بعد 88 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وہ پُرامن طریقے سے اپنے اہلِ خانہ کے درمیان دنیا سے رخصت ہوئے۔ جج کیپریو اپنے […]

غزہ اسرائیلی جنگ، شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 62 ہزار سے تجاوز کر گئی

[ad_1] غزہ: اسرائیل کی تقریباً دو سال سے جاری نسل کش جنگ نے غزہ کو خاکستر کر دیا ہے۔ فضائی حملوں، توپ خانے، ڈرون حملوں اور جان بوجھ کر پیدا کی گئی قحط کی صورتحال نے 62 ہزار سے زائد فلسطینیوں کی جان لے لی ہے۔ رہائشی علاقے ملبے کا ڈھیر بن چکے ہیں، خوراک […]

حماس نے جنگ بندی کے معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی، مصری ذرائع

[ad_1] غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ 60 دن کی جنگ بندی اور یرغمالیوں و قیدیوں کے تبادلے پر مبنی ایک معاہدے کو قبول کر لیا ہے۔ مصری سرکاری ذرائع کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل کے ساتھ ایک 60 روزہ جنگ بندی کی پیشکش کو قبول کر لیا ہے، جس […]

ٹرمپ کی 40 منٹ طویل ٹیلیفونک گفتگو، پیوٹن، زیلنسکی سے ملاقات پر آمادہ ہو گئے

[ad_1] واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفون پر 40 منٹ طویل اہم گفتگو ہوئی ہے، جس میں یوکرین تنازع اور دیگر بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر پیوٹن نے صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ وہ یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے […]

یوکرین میں نیٹو امن فوج کسی صورت قبول نہیں، روس کا دوٹوک انکار

[ad_1] ماسکو / واشنگٹن: روس نے یوکرین میں نیٹو امن فوج کی تعیناتی کی تجویز مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ ایسی کسی بھی پیشکش کو قبول نہیں کیا جائے گا جس میں یوکرینی فوج کے ساتھ نیٹو افواج شامل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن […]

’شراکت دار بنیں، دشمن نہیں‘، چینی وزیر خارجہ کا بھارت کو پیغام

[ad_1] نئی دہلی: چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ چین اور بھارت کو ایک دوسرے کو دشمن یا خطرہ سمجھنے کے بجائے شراکت دار کے طور پر دیکھنا چاہیے۔  انہوں نے یہ بات بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب ایس جے شنکر سے ملاقات کے دوران کہی۔ وانگ یی […]

ٹرمپ کا بڑا اعلان: امریکا میں پوسٹل بیلٹ سسٹم ختم کرنے کی تیاری

[ad_1] واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وسط مدتی انتخابات سے قبل بڑا اعلان کرتے ہوئے ملک میں پوسٹل بیلٹ سسٹم ختم کرنے کا عندیہ دے دیا۔ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پوسٹل بیلٹ کا نظام دھاندلی کا ذریعہ ہے، اس لیے وہ اسے ختم کرنے کے لیے صدارتی حکم نامہ جاری […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes