زیلنسکی کی وائٹ ہاؤس آمد: ٹرمپ اور یورپی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، روس سے جنگ پر گفتگو

[ad_1] امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں آج ایک بڑا سفارتی دن رہا جہاں صدر ٹرمپ نے یوکرینی ہم منصب وولودیمیر زیلنسکی اور متعدد یورپی رہنماؤں کا پُرتپاک استقبال کیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات کا اعتراف اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں بھی کیا، انھوں نے لکھا کہ آج وائٹ ہاؤس میں بڑا دن ہے۔ […]

غزہ کے انتظام کے لیے عبوری کمیٹی قائم ہوگی، فلسطینی وزیراعظم کا اعلان

[ad_1] فلسطین اتھارٹی کے وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد غزہ میں ایک عبوری کمیٹی حکومتی امور سنبھالے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان خیالات کا اظہار انھوں نے مصر کے شہر رفح کراسنگ پر مصری وزیر خارجہ کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ فلسطین اتھارٹی کے وزیراعظم محد مصطفیٰ نے زور […]

دبئی پولیس نے ڈھائی کروڑ ڈالر کا نایاب پنک ڈائمنڈ 8 گھنٹوں میں بازیاب کرلیا

[ad_1] دھوکا دہی سے ڈھائی کروڑ ڈالر مالیت کا گلابی رنگ کا نایاب ہیرا چوری کرنے والے ملزمان کو ڈرامائی انداز میں صرف 8 گھنٹوں میں دھرلیا۔ اماراتی خبررساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے نایاب ہیرے کی بازیابی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے کیے جانے والے آپریشن کو "پنک ڈائمنڈ آپریشن” کا نام دیا تھا۔ تفتیش کے […]

روس سے جنگ ختم ہوگی لیکن ٹائم فریم نہیں دے سکتا؛ ٹرمپ کی زیلنسکی سے ملاقات کے بعد گفتگو

[ad_1] امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یوکرینی ہم منصب وولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کو روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے تناظر میں اہم ترین قرار دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے بتایا کہ چند روز قبل روسی صدر سے بھی ملاقات ہوئی تھی جو کافی مثبت رہی تھی […]

روس؛ فیکٹری میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 25 افراد ہلاک اور 157 زخمی

[ad_1] روس کے علاقے ریازن ریجن میں واقع ایک فیکٹری میں گزشتہ ہفتے ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی جبکہ 157 زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دھماکا فیکٹری کے ایک ورکشاپ میں اچانک آگ لگنے کے باعث ہوا تھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں […]

زیلنسکی سوٹ پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ اور صحافی سے دلچسپ مکالمہ

[ad_1] یوکرینی صدر ولوودیمیر زیلنسکی اس بار سوٹ اور ٹائی پہن کر وائٹ ہاؤس پہنچے اور اس تبدیلی پر ٹرمپ نے بھی دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سب ہنس پڑے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے صدر زیلنسکی نے اپنی فوج کے ساتھ یکجہتی کے لیے ہمیشہ فوجی جیکٹ اور ٹی شرٹ […]

ٹرمپ کی یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی بریک تھرو ہے، نیٹو سیکریٹری جنرل

[ad_1] نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک رُٹے نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یوکرین کو سیکیورٹی گارنٹی دینے کی پیشکش کو امن مذاکرات میں بڑا "بریک تھرو” قرار دیا۔ وائٹ ہاؤس میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلینسکی اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ کثیرالجہتی اجلاس کے دوران مارک رُٹے نے کہا کہ ٹرمپ کا یہ اقدام […]

ٹرمپ نے زیلنسکی کو ’کٹا پھٹا‘ یوکرین کا نیا نقشہ تھما دیا

[ad_1] واشنگٹن: دنیا کی نگاہیں اس وقت وائٹ ہاؤس پر جمی ہوئی ہیں جہاں ایک غیرمعمولی اور تاریخی ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو یوکرین کا نئی جغرافیائی حدود کا ایک نیا نقشہ پیش کیا جو بظاہر روس کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کی بنیاد بن سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے […]

بھارت ٹوٹنے کے قریب؟ واشنگٹن میں خالصتان کے حق میں ریفرنڈم آج ہو گا

[ad_1] واشنگٹن: بھارت کی اقلیت دشمن پالیسیوں کے خلاف سکھ برادری کی عالمی سطح پر مزاحمت میں شدت آ گئی ہے، آج امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں امریکہ بھر سے ہزاروں سکھوں کی شرکت متوقع ہے۔ یہ ریفرنڈم سکھس فار جسٹس (SFJ) کے زیر اہتمام […]

کشمیری رہنما یاسین ملک کی جان خطرے میں، 13 سالہ بیٹی کی عالمی برادری سے اپیل

[ad_1] سری نگر: کشمیری حریت پسند رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کی 13 سالہ بیٹی رضیہ سلطان نے عالمی برادری سے اپنے والد کی جان بچانے کی اپیل کی ہے۔ رضیہ سلطان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت ان کے والد کو صرف […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes