غزہ میں اسرائیلی حملے نہ رکے، 24 گھنٹوں میں مزید 10 فلسطینی شہید

[ad_1] غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بدستور جاری ہیں، جس کے نتیجے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔ فلسطینی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق جنوبی غزہ کے […]

افغانستان سے غیر قانونی دراندازی بے قابو، خطے کی سلامتی شدید خطرے سے دوچار

[ad_1] افغانستان سے غیر قانونی دراندازی اور دہشت گرد نیٹ ورکس خطے کے ممالک کی داخلی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ مختلف ممالک نے افغان سرزمین سے پھیلنے والی بدامنی اور غیر قانونی نقل و حرکت پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایرانی جریدے ایران انٹرنیشنل کے مطابق متعدد افغان […]

بھارتی پائلٹس کی ذہنی حالت خطرناک؟ دہلی ایئرپورٹ واقعے نے ایوی ایشن نظام بے نقاب کر دیا

[ad_1] بھارتی ایوی ایشن سیکٹر میں پائلٹس کی ذہنی صحت اور نفسیاتی جانچ کے نظام پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھ گئے ہیں۔ عالمی اور بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی سول ایوی ایشن میں پائلٹس کی ناقص نفسیاتی اسکریننگ مسافروں کی جانوں کے لیے خطرہ بنتی جا رہی ہے۔ بھارتی میڈیا این ڈی […]

مودی پالیسیوں کے خلاف بنگلہ دیش میں شدید احتجاج، بھارت مخالف نعرے گونج اٹھے

[ad_1] جنوبی ایشیا میں بھارت کی علاقائی پالیسیوں اور ہندوتوا نظریے کے خلاف ردعمل میں تیزی آتی جا رہی ہے۔ حالیہ دنوں میں بنگلا دیش میں بھارت مخالف مظاہروں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں عوام نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پالیسیوں اور خطے میں مبینہ مداخلت کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ بنگلا دیشی ذرائع کے […]

جنوبی افریقہ میں بار پر فائرنگ، 10 افراد ہلاک، 10 زخمی

[ad_1] جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ کے قریب ایک بار پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتوار کی صبح سویرے سونے کی کانوں کے علاقے بیکرزڈال میں پیش آیا، جو جوہانسبرگ سے تقریباً 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں واقع ہے۔ پولیس […]

لندن کی عدالت نے پاکستانی نوجوان کی بہادری پر بڑا انعام دے دیا

[ad_1] لندن میں برطانوی عدالت نے ایک 11 سالہ بچی کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان عبداللہ تنولی کی بہادری کو سراہتے ہوئے اسے نقد انعام دینے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ سال اگست میں پیش آیا تھا، جب عبداللہ تنولی نے لیسٹر اسکوائر میں ایک دکان پر […]

پانچ ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر پائلٹ کا انوکھا احتجاج، مسافر حیران

[ad_1] میکسیکو سٹی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک پائلٹ نے تنخواہ کی عدم ادائیگی پر طیارہ اڑانے سے انکار کر دیا اور خود کو کاک پٹ میں بند کر لیا، جس کے باعث ہوائی اڈے پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مسافر طیارے میں […]

یوکرین جنگ کے خاتمے کی نئی امید، امریکا نے روس اور یوکرین کو آمنے سامنے بٹھانے کا فیصلہ کر لیا

[ad_1] امریکا نے یوکرین اور روس کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے براہِ راست مذاکرات کی تجویز دے دی ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے چھ ماہ بعد پہلی مرتبہ یوکرین، امریکا اور روس کے درمیان آمنے سامنے مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

ایلون مسک سرخرو، عدالت نے تاریخ کا مہنگا ترین پے پیکج بحال کر دیا

[ad_1] امریکا کی ریاست ڈیلاویئر کی سپریم کورٹ نے ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کے 2018 کے تنخواہی پیکج کو بحال کر دیا ہے، جس کی مالیت اب تقریباً 139 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فیصلے سے قبل ایک نچلی عدالت نے اس پیکج کو “ناقابلِ […]

بھارت کی دہشت گردی عالمی امن کےلیے سنگین خطرہ، پاکستان، امریکا سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں لینے لگی

[ad_1] بھارت کی زیر سرپرستی  دہشت گردی عالمی امن کے لئیے سنگین خطرہ ہے جب کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی پاکستان، کینیڈا امریکہ، آسٹریلیا ، بنگلہ دیش سمیت دنیا بھرکو لپیٹ میں  لینے لگی۔ بھارت اپنی خفیہ ایجنسی ” را” کے ذریعے ریاستی دہشت گردی کی پالیسی پرعمل درآمد کروا رہا ہے، بنگلہ دیشی نوجوان رہنما […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes