انقرہ کے قریب طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف اور اعلیٰ عسکری حکام جاں بحق

[ad_1] ANKARA, TURKEY: لیبیا کے وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ نے تصدیق کی ہے کہ ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ کے قریب طیارہ حادثے میں لیبیا کے آرمی چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل محمد علی الحداد سمیت کئی اعلیٰ عسکری حکام جاں بحق ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں […]

فلاڈیلفیا، نرسنگ ہوم زوردار دھماکے کے بعد آگ بھڑک اٹھی، دو افراد جاں بحق، متعدد لاپتا

[ad_1] PHILADELPHIA, PA, US: امریکی ریاست پنسلوانیا میں فلاڈیلفیا کے مضافاتی علاقے میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے اور زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد افراد کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گورنر جوش شاپیرو کے مطابق واقعے کے بعد مقامی ریسکیو […]

ہندو انتہا پسند گروہوں کی وحشیانہ کارروائیاں، بھارت میں کرسمس منانا جرم بن گیا

[ad_1] NEW DELHI: بھارت میں بی جے پی کی مودی سرکار میں مذہبی اقلیتوں کے خلاف انتہا پسند ہندو گروہوں کی کارروائیاں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ رواں سال کرسمس کے موقع پر بھی متعدد ریاستوں میں مسیحی تقریبات کو نشانہ بنایا گیا جس سے مذہبی آزادی پر سنگین سوالات اٹھے ہیں۔ انتہا پسند عناصر نے متعدد […]

مقبوضہ علاقوں میں ایک اور خونی صبح، صیہونی افواج کے چھاپوں میں مزید 24 فلسطینی زخمی

[ad_1] غزہ: اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک اور پرتشدد کارروائی کرتے ہوئے کم از کم 24 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔ طبی ذرائع کے مطابق یہ خونریز چھاپہ قلانڈیا پناہ گزین کیمپ اور کفر عقب کے قصبے میں مارا گیا جو مقبوضہ مشرقی یروشلم کے شمال میں واقع ہیں۔ فلسطینی ریڈ کریسنٹ […]

غزہ سے انخلا یا مستقل موجودگی؟ اسرائیل کی وضاحت سامنے آگئی

[ad_1] یروشلم: اسرائیل کے وزیرِ دفاع اسرائیل کاٹز نے غزہ میں دوبارہ اسرائیلی آبادکاری کے امکان سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا غزہ میں نئی یہودی بستیاں بسانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی وزیرِ دفاع کے ایک حالیہ بیان کے […]

کینیڈا میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری گرفتار

[ad_1] افغانستان سے پنپنے والی دہشت گردی دنیا بھر کے ممالک کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ بننے لگی، کینیڈا میں دہشت گردی میں ملوث ایک اور افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ افغان شہری دنیا بھر کے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں اور منشیات اسمگلنگ جیسے گھناؤنے فعل میں مصروف ہیں۔ افغان جریدہ […]

بونڈائی حملے کے بعد آسٹریلوی انٹیلیجنس کی کارروائی

[ad_1] بونڈائی حملے کے بعد آسٹریلوی انٹیلیجنس نے کارروائی کی جس میں ایک بڑے دہشتگرد نیٹ ورک کا انکشاف کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی حکام نے بتایا کہ سڈنی میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں ملوث ایک بڑے نیٹ ورک کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے چار مزید بھارتی شہریوں […]

امریکی فورسز کی وینزویلا کے ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کی کوشش

[ad_1] امریکی فورسز نے وینزویلا کے ساحل کے قریب ایک اور تیل بردار جہاز کو قبضے میں لینے کیلئے تعاقب شروع کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ امریکی کوسٹ گارڈ کی جانب سے انجام دی جانے والی گزشتہ دنوں میں دوسری کارروائی ہے جس کا مقصد مبینہ طور پر پابندیوں کو چیلنج کرنے والے […]

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی منظوری دیدی

[ad_1] اسرائیلی سیکیورٹی کابینہ نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 19 نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کی منظوری کا اعلان اسرائیل کے وزیرِ خزانہ بیتزلئیل سموٹریچ نے کیا۔ کابینہ نے 19 نئی یہودی بستیوں کو باضابطہ طور پر تعمیر اور قانونی حیثیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔  ان میں […]

روس میں کار بم دھماکا، فوج کا سینئر جنرل ہلاک

[ad_1] روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی فوج کا ایک سینئر جنرل ہلاک ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکا ایک گاڑی کے نیچے نصب بم کے ذریعے کیا گیا جو ماسکو کے ایک رہائشی علاقے میں پھٹا۔ ہلاک ہونے والے افسر کی شناخت لیفٹیننٹ جنرل فانیل سارواروف […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes