Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

تیز رفتار ڈبل کیبن نے پھول فروش محنت کش کی زندگی چھین لی

Share It:

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں تیز رفتار ڈبل کیبن گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھ گئی، جس کے نتیجے میں پھول فروخت کرکے گھر چلانے والا 40 سالہ خادم جاں بحق ہوگیا، جبکہ اس کا 4 سالہ بیٹا زخمی ہوگیا۔

خادم روزانہ اپنے بچوں کے ساتھ سگنلز پر پھول فروخت کرکے گھر کا خرچ چلاتا تھا۔ حادثے کے بعد ڈرائیور زخمیوں کو اسپتال پہنچا کر فرار ہوگیا، جبکہ پولیس نے گاڑی اور ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول