Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

جیکب آباد میں خواجہ سرا کی لاش برآمد، شناخت نہ ہوسکی

Share It:

جیکب آباد (حاکم علی) سٹی تھانے کی حدود مولاداد پھاٹک کے قریب ایک خواجہ سرا کی لاش برآمد ہوئی۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو سول اسپتال منتقل کردیا۔

ڈاکٹر منظور احمد سومرو کے مطابق لاش پر تشدد کے کوئی نشانات موجود نہیں، ابتدائی طور پر موت طبعی معلوم ہوتی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت اور مزید تحقیقات کا عمل جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول