Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگئی

Share It:

[ad_1]

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زر مبادلہ کے اعداد و شمار جاری کردیے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں 26 دسمبر تک کے اعداد و شمار شامل کیے گئے ہیں جس کے مطابق ملک کے مجموعی ذخائر کی مالیت 21 ارب 1 کروڑ 22 لاکھ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق 26 دسمبر کو ہفتے کے اختتام پر زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جس کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 15 ارب 91 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئی۔

ترجمان کے مطابق اس دورانیے میں کمرشل بینکوں کے پاس موجود ذخائر کی مالیت 5 ارب 9 کروڑ 71 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول