ٹنڈو الہ یار (نامہ نگار) مرجینا شادی ہال میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔
متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.
ٹنڈو الہ یار (نامہ نگار) مرجینا شادی ہال میں شادی کی تقریب میں کھانا کھانے سے 400 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔
متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
واقعے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved