مشرقِ وسطیٰ کشیدگی عالمی فضائی صنعت کیلئے بڑا چیلنج بن گئی

[ad_1] مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی فضائی صنعت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہے جہاں ایئرلائنز ایندھن کی قیمتوں میں بے پناہ اضافے اور طیاروں کی قلت سے دوچار ہیں۔ تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ایئرلائنز نے کرایوں میں اضافہ اور پروازوں میں کمی کر دی ہے جس سے سال 2026 […]

کے پی ٹی اور رومانیہ کی بندرگاہ کانسٹنٹا کے درمیان تاریخی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

[ad_1] کراچی: کے پی ٹی اور میری ٹائم پورٹس ایڈمنسٹریشن ایس اے، بندرگاہ کانسٹنٹا ( رومانیہ) کے درمیان بحری تعاون، تجارتی روابط اور اقتصادی تعلقات کے فروغ کے لیے ایک تاریخی مفاہمتی یادداشت  پر دستخط کیے گئے۔ یہ معاہدہ چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد اور جنرل منیجر بندرگاہ کانسٹنٹا، میہائی تھیوڈورسکو نے […]

جیریز گروپ کا پاکستان میں نئی انٹرنیشنل ایئر لائن “سینٹرم ایئر” لانچ کرنے کا اعلان

[ad_1] جیریز گروپ نے پاکستان میں نئی انٹرنیشنل ایئر لائن سینٹرم ایئر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا، جس کے تحت پاکستان اور وسطی ایشیا کے درمیان فضائی روابط کو فروغ دیا جائے گا۔ ایئر لائن کا باقاعدہ فلائٹ آپریشن 21 اپریل سے شروع ہوگا، ابتدائی طور پر لاہور سے تاشقند  کے لیے براہ راست پروازیں […]

آئی ایم ایف کا پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ

[ad_1] اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کا مطالبہ کردیا جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات اور سولر سسٹم مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے، آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں16سو ارب روپے سے زائد اضافے کے ساتھ ٹیکس وصولیوں […]

مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا امکان

[ad_1] وزارت خزانہ مشرق وسطیٰ جنگ کی وجہ سے مہنگائی میں نمایاں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے جبکہ رواں ماہ مہنگائی 7.5 سے 8.5 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ماہانہ آؤٹ لک میں کہا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ صنعتی لاگت […]

ایف بی آر کا بڑا ہدف ناکام، 9 ماہ میں 610 ارب کا ٹیکس خسارہ

[ad_1] اسلام آباد: وفاقی حکومت مالی سال 2025-26 کے پہلے نو ماہ میں ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کو 610 ارب روپے کے بڑے خسارے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دستاویزات کے مطابق ایف بی آر جولائی سے مارچ تک تقریباً 9.3 کھرب روپے […]

درآمدی سرگرمیوں کی معطلی، روئی کی قیمت میں فی من 1500 روپے کا ریکارڈ اضافہ

[ad_1] کراچی: خلیج میں جاری جنگ کے باعث درآمدی سرگرمیوں کی معطلی سے پاکستان میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافے کا رحجان پیدا ہوگیا ہے۔  گزشتہ ہفتے مقامی کاٹن مارکیٹس میں فی من روئی کی قیمت ایک ہزار 500 روپے کے ریکارڈ اضافے کے ساتھ کاٹن ایئر 2025-26 کی نئی بلند ترین […]

عالمی قیمتوں میں اضافہ، پاکستان کو توانائی شعبے میں تحفظ حاصل

[ad_1] اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں تیز اضافے کے باعث پاکستان کی معیشت پر دباؤ بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق توانائی  کے شعبے میں حالیہ برسوں میں ہونیوالی تبدیلیاں اس اثر کو کسی حد تک کم کر سکتی […]

عالمی منڈی میں ایک بار پھر تیل کی قیمتیں بلند سطح پر پہنچ گئیں

[ad_1] عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں نے خطرناک حد تک چھلانگ لگا دی جہاں برینٹ کروڈ ریکارڈ ماہانہ اضافے کی جانب بڑھ رہا ہے جبکہ جنگ کے پھیلاؤ نے دنیا بھر میں توانائی بحران کے خدشات کو شدت دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آج برینٹ کروڈ کی قیمت 3.09 ڈالر […]

پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس میں نمایاں پیشرفت، عالمی سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں اضافہ

[ad_1] پاکستان میں ڈیجیٹل فنانس کے شعبہ میں بڑھتے مواقع سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہے ہیں۔ چینی فن وولیوشن گروپ اور فن لیپ کے وفد نے چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر احمد سدھو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں ڈیجیٹل فنانس، ریگولیٹری اصلاحات اور مالی شمولیت کے فروغ پر […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes