گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

[ad_1] گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے  مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر […]

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی اور مقامی سطح پر مزید مہنگا ہوگیا

[ad_1] کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 532  ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے […]

پاکستانی معیشت میں اصلاحات اور کامیاب سفارتکاری کے مثبت آثار نمایاں

[ad_1] اسلام آباد: پاکستانی معیشت میں اصلاحات اور کامیاب سفارتکاری کے مثبت آثار نمایاں نظر آنے لگے۔ کامیاب سفارتکاری اور پائیدار معاشی اصلاحات کے باعث پاکستان ایک بااعتماد اور مضبوط قوت بن چکا ہے، مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان عالمی سطح پر اہم سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے امریکا، ایران اور خلیجی […]

گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زراعت اور لائیو اسٹاک میں ترقی اور خود کفالت کی جانب اہم قدم

[ad_1] گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت فون گرو پاکستان میں جدید زرعی ٹیکنالوجی اور اسمارٹ فارمنگ کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ فون گرو نے جدید مشینری کے ذریعے پاکستان میں بین الاقوامی معیار کی اسمارٹ فارمنگ کو تقویت دی ہے۔ جدید آبپاشی نظام، سولرائزیشن اور ماحول دوست طریقوں سے پانی […]

چیئرمین کے پی ٹی کا بندرگاہ کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ، جاری وسیع کارگو آپریشنز کا جائزہ لیا

[ad_1] چیئرمین کے پی ٹی ریئر ایڈمرل شاہد احمد ایس آئی (ایم) (ریٹائرڈ) نے کے پی ٹی حکام کے ہمراہ بندرگاہ کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کیا اور جاری وسیع کارگو آپریشنز کا جائزہ لیا۔ یہ امر قابلِ ذکر ہے کہ اس وقت کے پی ٹی پر 18 جہاز لنگر انداز ہیں جبکہ آئندہ […]

گوادر پورٹ پر نئے جہاز کی کامیاب برتھنگ، علاقائی کشیدگی میں اہمیت بڑھ گئی

[ad_1] گوادر پورٹ پر خصوصی جہاز ایم وی ایچ ایم او لیڈر کی کامیاب برتھنگ کی گئی جہاں 35 یونٹس ٹرانس شپمنٹ کارگو ہینڈل کیا گیا۔ وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کہا ہے کہ علاقائی کشیدگی کے دوران گوادر بندرگاہ محفوظ بحری مرکز کے طور پر ابھر رہی ہے اور عالمی […]

حکومت نے مٹی کا تیل مزید مہنگا کردیا

[ad_1] اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان میں بھی سامنے آ رہے ہیں، مٹی کا تیل مزید 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت بڑھ کر 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے […]

ایران کے راستے برآمدات کیلئے بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط ختم

[ad_1] اسلام آباد: پاکستان نے ایران کے راستے برآمدات کے لیے بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط سے عارضی استثنیٰ دے دیا۔ وزارت تجارت کی جانب سے ایران اور وسطی ایشیائی ریاستوں کے لیے برآمدات پر فنانشل انسٹرومنٹ سے عارضی استثنیٰ منظور کرلیا گیا، زمینی راستے کے ذریعے ایران، آذربائیجان اور وسطی ایشیائی […]

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ

[ad_1] ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 4 ہزار 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 72 ہزار 62 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10گرام سونےکی […]

وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان کا وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ تجارت بڑھانے کےلیے بڑا فیصلہ

[ad_1] وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال خان نے ایران کے راستے وسطی ایشیائی ممالک اور آذربائیجان کو برآمدات کے لیے بینک گارنٹی اور لیٹر آف کریڈٹ کی شرط سے عارضی استثنیٰ دینے کی منظوری دے دی۔ اس اقدام کے تحت زمینی راستے کے ذریعے ایران، آذربائیجان اور وسطی ایشیائی ریاستوں کو برآمدات کی اجازت دے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes