[ad_1] ایران کے وسطی علاقے میں ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں درجن سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس اصفہان سے شمال مشرقی شہر مشہد کی جانب جا رہی تھی کہ ہائی وے کے مرکزی گارڈ ریل سے ٹکرا کر […]
Category: انٹر نیشنل
انٹر نیشنل
سابق وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کا اعتراف: آپریشن سندور کے پہلے دن ہی بھارت ہار گیا
[ad_1] بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے سابق وزیر اعلیٰ اور کانگریس رہنما پرتھوی راج چوہان نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت آپریشن سندور کے پہلے دن ہی فضائی جنگ میں مکمل شکست کا سامنا کر چکا تھا۔ پرتھوی راج چوہان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 7 مئی کو صرف آدھے گھنٹے کی فضائی لڑائی میں […]
سڈنی حملہ: مبینہ حملہ آور ساجد اکرم کے بھارتی پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آ گئیں
[ad_1] سڈنی حملے میں مبینہ طور پر ملوث بھارتی نژاد شخص ساجد اکرم اور اس کے بیٹے کے پاسپورٹس سامنے آ گئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ساجد اکرم کا بھارتی پاسپورٹ بھارتی سفارت خانے کی جانب سے 24 فروری 2022 کو 10 سال کے لیے جاری کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے […]
ہمیں شدت پسندوں کی تربیت گاہ قرار دینا گمراہ کن ہے منیلا نے سڈنی حملے سے متعلق الزامات مسترد کر دیے، فلپائن میں تربیت کے دعووں کی تردید
[ad_1] فلپائن کے صدر فرڈینینڈ روموالڈیز مارکوس نے سڈنی کے بونڈی بیچ فائرنگ واقعے میں ملوث ملزمان کی فلپائن میں دہشت گرد تربیت کے دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ صدارتی دفتر کی پریس افسر کلیئر کاسترو نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ فلپائن کو شدت پسند گروہوں کی تربیت گاہ قرار دینا […]
سڈنی بیچ فائرنگ: زخمی حملہ آور نوید اکرم پر 50 الزامات، دہشت گردی کی فرد جرم
[ad_1] آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے مشہور بونڈی بیچ پر ہوئے وحشیانہ فائرنگ حملے کے زخمی حملہ آور پر آسٹریلین پولیس نے دہشت گردی سمیت 50 الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق تین روز قبل بونڈی ساحل پر دو مسلح افراد نے عوام پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے […]
بھارت؛ مسلم ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر بہار کے وزیراعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج
[ad_1] LUCKNOW: بھارتی ریاست بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سماج وادی پارٹی کی رہنما سامعہ رانا نے لکھنو کے پولیس اسٹیشن میں بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے اور ان کے خلاف کارروائی […]
برطانوی پولیس کا فلسطین کے حق میں ‘انتفاضہ’ کے نعرے لگانے والوں کو گرفتار کرنے کا اعلان
[ad_1] لندن: برطانیہ کی پولیس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی سطح پر فلسطین کے حق میں ‘گلوبل انتفاضہ’ کے نعرے لگانے والے افراد کو گرفتار کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پولیس نے خبردار کیا کہ آسٹریلیا کے بانڈی بیچ حملے کے بعد تصور تبدیل ہوگیا ہے […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا قوم سے خطاب، اہم پالیسی اعلانات
[ad_1] واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن دور کی پالیسیاں دوبارہ نافذ نہیں ہونے دی جائیں گی اور امریکا میں غیر قانونی آمد و رفت کا سلسلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تارکین وطن کو […]
غزہ فورس پر بڑا جھٹکا، آذربائیجان نے امریکا کو صاف انکار کر دیا
[ad_1] غزہ کے لیے مجوزہ بین الاقوامی اسٹیبلائزیشن فورس کے قیام پر غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، اسی دوران آذربائیجان نے واضح کیا ہے کہ وہ امریکا کی سرپرستی میں بننے والی اس فورس کا حصہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔ اسرائیلی اخبار ہاریتز کی رپورٹ کے مطابق آذربائیجان کو قطر کے دارالحکومت دوحہ […]
سڈنی فائرنگ کیس میں نیا موڑ، حملہ آور بھارتی پاسپورٹ پر فلپائن گیا تھا
[ad_1] آسٹریلیا کے مشہور ساحلی علاقے بونڈی بیچ پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزمان کے بارے میں نئی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ فلپائن کے امیگریشن حکام کے مطابق مبینہ حملہ آور ساجد اکرم اور اس کا بیٹا نوید اکرم نومبر کے مہینے میں تقریباً پورا وقت فلپائن میں مقیم رہے تھے جبکہ بی […]