Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بی پی ایل: شعیب اختر نے بطور مینٹور ڈھاکا کیپیٹلز کو جوائن کرلیا

Share It:

[ad_1]


ڈھاکا:

سابق پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر اتوار کو ڈھاکا پہنچ گئے، وہ اب بی پی ایل کے نئے سیزن میں ڈھاکا کیپیٹلز کے ساتھ بطور مینٹور ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

 ’راولپنڈی ایکسپریس‘ کے نام سے معروف شعیب کا فرنچائز کے مالک ادارے ایچ بی ریمارک کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا۔

شعیب اختر کی شمولیت ٹیم کے لیے ایک اہم قدم ہے جس سے کیپیٹلز کی تیاری میں بین الاقوامی تجربے، جیتنے کے جذبے اور قیادت کی اہمیت بڑھے گی۔

 لیگ کا 12 واں ایڈیشن 26 دسمبر سے شروع ہوگا، کیپیٹلز 27 دسمبر کوسلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں راجشاہی وارئرز کیخلاف میدان میں اترے گی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول