Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

افغان بورڈ کا اکتوبر میں نئی ٹی 20 لیگ شروع کرنے کا اعلان

Share It:

[ad_1]

افغان بورڈ نے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے نام سے نئی فرنچائز بنیادوں پر ٹی 20 لیگ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

 پہلا سیزن 2026 کی آخری سہ ماہی (اکتوبر کے قریب) متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا، اس میں 5 ٹیمیں حصہ لیں گی۔

 افغان بورڈ کے مطابق لیگ میں نمایاں قومی کھلاڑیوں کے ساتھ غیر ملکی اسٹارز اور ابھرتے ہوئے مقامی ٹیلنٹ کو شامل کیا جائے گا۔ کھلاڑیوں کا ڈرافٹ یا نیلامی آئندہ برس جون، جولائی میں متوقع ہے۔

یاد رہے کہ افغان لیگ کا ایک ایڈیشن 2018 میں بھی کھیلا گیا تھا، جس میں کرس گیل، برینڈن میک کولم، شاہد آفریدی جیسے بڑے نام شامل تھے، ادائیگی اور شفافیت کے مسائل کی وجہ سے لیگ بند ہوگئی تھی، اب اسے بحال کیا جا رہا ہے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول