عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

[ad_1]


کراچی:

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔

فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 100 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔

فی دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 087 روپے گھٹ کر 4لاکھ 57ہزار 186روپے کی سطح پر آگئی، فی تولہ چاندی کی قیمت 324 روپے کی کمی سے 8ہزار 851 روپے کی سطح پر آگئی۔

فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 278 روپے کی کمی سے 7 ہزار 588روپے کی سطح پر آگئی، واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 900 روپے کم ہوئی تھی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes